فلسطین - صفحه 26

ٹیگس - فلسطین
صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425209   تاریخ اشاعت : 2016/12/21

مجمع علمائے مسلمان لبنان:
لبنان کے شیعہ اور سنی علمائے کرام نے تیونس میں فلسطین کے دانشمند اور حماس کے رکن کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے غاصب صھیونیت کو ملت اسلامیہ کا حقیقی دشمن بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 425197   تاریخ اشاعت : 2016/12/21

مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع شعفاط کیمپ میں فلسطینی مسلمانوں نے صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کرکے کم از کم پانچ صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا-
خبر کا کوڈ: 425103   تاریخ اشاعت : 2016/12/16

قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے نے فرمایا : مسئلہ فلسطین کو سرد خانے میں ڈالے جانے کی کوششوں کے باوجود فلسطینی عوام اور تنظیموں کی استقامت اور مجاہدت کے نتیجے میں یہ سرزمین آزاد ہو کر رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 425073   تاریخ اشاعت : 2016/12/15

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینیوں کے حق میں ایک اور قرار داد کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425008   تاریخ اشاعت : 2016/12/11

صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کی اراضی غصب کرنے کے قانون کی مخالفت کے سبب ایک رکن پارلمینٹ کی رکنیت، معطل کر دی ہے-
خبر کا کوڈ: 424930   تاریخ اشاعت : 2016/12/07

غزہ پٹی میں رہنے والے فلسطینیوں نے نماز جمعہ کے بعد اسرائیل کی جیلوں میں بند فلسطینی اسیروں کی حمایت میں مظاھرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424837   تاریخ اشاعت : 2016/12/03

صیہونی آبادکاروں نے بدھ کے روز صیہونی فوجیوں کی حمایت سے مسجد الاقصی کے صحن کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424793   تاریخ اشاعت : 2016/11/30

غرب اردن کے فلسطینیوں نے بیت المقدس شہر کی مساجد سے آذان پر پابندی عائد کرنے کے صیہونی حکومت کے نسل پرستانہ اقدام کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424605   تاریخ اشاعت : 2016/11/21

گذشتہ دنوں البریج کیمپ میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں دو فلسطینی نوجوان زخمی بھی ہوگئے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 424559   تاریخ اشاعت : 2016/11/19

مقبوضہ فلسطین میں رہا‏ئش پذیرعربوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں اذان پر پابندی کی مخالفت اور فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں
خبر کا کوڈ: 424549   تاریخ اشاعت : 2016/11/18

ریاض منصور:
اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب نے امریکی سفارتخانے کو بیت المقدس منتقل کئے جانے کی بابت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424470   تاریخ اشاعت : 2016/11/14

ریاض منصور:
اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب نے امریکی سفارتخانے کو بیت المقدس منتقل کئے جانے کی بابت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424470   تاریخ اشاعت : 2016/11/14

محمود عباس:
فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ پی ایل او کے سابق سربراہ یاسر عرفات کی پر اسرار موت کے اصلی ذمہ دار سے آگاہ ہیں کہا: بہت جلد قاتلیں یاسرعرفات کے اسامی کا اعلان کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 424392   تاریخ اشاعت : 2016/11/11

صیہونی آباد کاروں اور انتہاپسند خاخاموں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424169   تاریخ اشاعت : 2016/10/31

صیہونی آباد کاروں اور انتہاپسند خاخاموں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424169   تاریخ اشاعت : 2016/10/31

صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں فلسطینی مظاہرین پر حملہ کرکے دسیوں مظاہرین کو زخمی کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424142   تاریخ اشاعت : 2016/10/29

صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں فلسطینی مظاہرین پر حملہ کرکے دسیوں مظاہرین کو زخمی کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424142   تاریخ اشاعت : 2016/10/29

فلسطینی تنظیموں نے غزہ میں تحریک مزاحمت ختم کرنے سے متعلق صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کی تجویز مسترد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424080   تاریخ اشاعت : 2016/10/26