19 November 2016 - 23:45
News ID: 424559
فونت
گذشتہ دنوں البریج کیمپ میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں دو فلسطینی نوجوان زخمی بھی ہوگئے تھے ۔
فلسطینی اسیر

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کو غزہ کے البریج کیمپ پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں چھبیس سالہ فلسطینی جوان صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کا نشانہ بن کر شہید ہوگیا ۔

گذشتہ دنوں البریج کیمپ میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں دو فلسطینی نوجوان زخمی بھی ہوگئے تھے ۔

صیہونی فوجیوں نے اکتوبر کے مہینے میں غرب اردن اور غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں کم سے کم پانچ سو چوّن فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔

صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف مقبوضہ فلسطین میں دوہزارپندرہ سے بڑے پیمانے پراحتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬