فلسطین - صفحه 24

ٹیگس - فلسطین
حجت الاسلام مبارک موسوی :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : پنجاب میں ن لیگی حکومت ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت شیعہ دشمنی پر اتر آئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427673    تاریخ اشاعت : 2017/04/23

اقوام متحدہ نے مقبوضہ فلسطین ی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سلسلہ فوری طور پر بند کردیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 427672    تاریخ اشاعت : 2017/04/23

فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان نے اعلان کیا کہ غزہ پٹی لائٹ پانی کی کمی سے روبرو ہے ، اور اسی سبب ہاسپیٹل مریضوں کا علاج کرنے سے ناتواں ہو رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427606    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

تحریک حماس:
فلسطین کی تحریک حماس نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جیلوں سے فلسطین ی قیدیوں کی رہائی کا واحد راستہ استقامت اور جدوجہد ہے۔
خبر کا کوڈ: 427558    تاریخ اشاعت : 2017/04/17

صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس کے عیسائیوں کے احتجاجی مظاہرے کو سختی سے کچل دیا۔
خبر کا کوڈ: 427434    تاریخ اشاعت : 2017/04/11

فلسطین میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں۶۴ فیصد فلسطین ی شہریوں نے صدر محمود عباس پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان سے صدارت سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے محود عباس سعودی ، اسرائیلی اور امریکی اشاروں پر کام کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426941    تاریخ اشاعت : 2017/03/17

اقوام متحدہ کی ایجنسی یو این اکنامک اینڈ سوشل کمیشن فار ویسٹرن ایشیا نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426911    تاریخ اشاعت : 2017/03/16

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین ی صدر محمود عباس کو اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات کے حوالے سے بات کرنے کے لئے وائٹ ہاؤس آنے کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426811    تاریخ اشاعت : 2017/03/11

صیہونی فوجیوں نے غزہ کے شمالی علاقوں پرایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426671    تاریخ اشاعت : 2017/03/04

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ پر جارحیت کے بارے میں اسرائیل کو سخت خبر دار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426657    تاریخ اشاعت : 2017/03/03

محمد رعد:
حزب اللہ کے اراکین پارلیمنٹ نے فلسطین ی قوم کی بھرپور حمایت جاری رکھنے پر اسلامی جمہوریہ ایران کی جد و جہد کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 426649    تاریخ اشاعت : 2017/03/03

تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے فلسطین ی کاز کی حمایت میں ایران کو عرب ممالک کے لئے نمونہ عمل قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426379    تاریخ اشاعت : 2017/02/17

فلسطین کانفرنس کے ترجمان نے آئندہ ہفتے تہران میں فلسطین کانفرنس کے انعقادکی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 426376    تاریخ اشاعت : 2017/02/17

مسجد الاقصی کے امام جماعت:
بیت‌ المقدس سپریم کونسل کے سربراہ اور مسجد الاقصی کے امام جماعت نے کہا: ہم ، اذان پر پابندی سے متعلق نسل پرستی پر مبنی قانون پر عمل نہیں کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 426297    تاریخ اشاعت : 2017/02/13

تحریک حماس نے شہر قدس میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی کے بل کو منظور کرانے کے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 426287    تاریخ اشاعت : 2017/02/13

سیکڑوں صیہونیوں نے لازمی فوجی سروس کے قانون کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426233    تاریخ اشاعت : 2017/02/10

غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426163    تاریخ اشاعت : 2017/02/07

تل ابیب میں ہزاروں فلسطین یوں اور یہودیوں نے صیہونی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں اور فلسطین یوں کے گھروں کو ڈھائے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 426121    تاریخ اشاعت : 2017/02/05

عرب لیگ نے امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 426048    تاریخ اشاعت : 2017/02/01

صیہونی فوجیوں نے جنوبی غزہ پٹی کے کسانوں کی زرعی زمینوں پر کیمیائ‏ی مواد پھینک کر انھیں بھاری نقصان پہنچایا ہے
خبر کا کوڈ: 425904    تاریخ اشاعت : 2017/01/25