17 March 2017 - 23:50
News ID: 426941
فونت
فلسطین میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں۶۴ فیصد فلسطینی شہریوں نے صدر محمود عباس پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان سے صدارت سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے محود عباس سعودی ، اسرائیلی اور امریکی اشاروں پر کام کرتے ہیں۔
محمود عباس


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطین میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں64 فیصد فلسطینی شہریوں نے صدر محمود عباس پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان سے صدارت سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے محود عباس سعودی ، اسرائیلی اور امریکی اشاروں پر کام کرتے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق راملہ میں قائم کرسچن پولیٹیکل ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام کیے گئے ایک عوامی سروے میں 64 فیصد فلسطینی شہریوں نے صدر محمود عباس سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے، سروے جائزے میں شریک61 فیصد شہریوں نے محمود عباس کی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے، صرف31 فیصد شہریوں نے محمود عباس کی حمایت کی ہے۔/ ۹۸۹/ ف۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬