محمود عباس

ٹیگس - محمود عباس
فلسطینی صدر محمود عباس نے رام اللہ میں امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو کے ساتھ ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443561    تاریخ اشاعت : 2020/08/26

محمود عباس :
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنی سرزمین کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلوں کو ہر گز قبول نہیں کرتے۔
خبر کا کوڈ: 441015    تاریخ اشاعت : 2019/08/08

محمود عباس :
فلسطینی اتھارٹی کے صدر نےکہا کہ فلسطینی عوام بیت المقدس کی ملکیت نہ کسی کو دیں گے اور نہ ہی اپنی سرزمین کے ایک انچ سے پیچھے ہٹیں گے۔
خبر کا کوڈ: 439027    تاریخ اشاعت : 2019/01/01

فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ مہاجرین کی امداد بند کرنا فلسطینی عوام پر حملہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 437041    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

محمود عباس :
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے کہا کہ فلسطین کو ایک آزاد ریاست بنانے کا وقت آگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435659    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

فلسطین کی قومی حکومت کے وزیراعظم کے دورہ غزہ کے موقع پر فلسطینی عہدیداروں کے قافلے کے راستے میں بم دھماکے کی محمود عباس نے مذمت کرتے ہوئے اسے قومی صلح کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے سے تعبیر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435339    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

فلسطینی صدر محمود عباس اور روسی صدر ولادیمیر پوٹین کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماوں کے درمیان خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 435014    تاریخ اشاعت : 2018/02/13

نریندر مودی:
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے دورہ فلسطین پر آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان مذاکرات کے ذریعے فلسطین کو خود مختار ریاست دیکھنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435001    تاریخ اشاعت : 2018/02/12

محمود عباس:
فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین میں امریکہ ثالث کا کردار ادا نہیں کررہا بلکہ اسرائیل کی طرفداری اور جانبداری کررہا ہے لہذآ امریکہ مسئلہ فلسطین میں کوئی کردار ادا نہیں کرسکتا۔
خبر کا کوڈ: 434932    تاریخ اشاعت : 2018/02/07

محمود عباس :
فلسطین کے صدر نے کہا کہ امریکہ فلسطین کے مسئلہ میں فریق بن گيا ہے اور بیت المقدس کے بارے میں حالیہ فیصلے کے بعد امریکہ نے سازشی مذاکرات میں بھی اپنا کردار کھو دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432583    تاریخ اشاعت : 2018/01/09

فلسطینی صدر :
فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس کے ترجمان نےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پرسخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ امریکی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوں گے اور بیت المقدس برائے فروخت نہیں۔
خبر کا کوڈ: 432520    تاریخ اشاعت : 2018/01/04

سعودی عرب کے ولیعہد اور متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی کے ولیعہد نے فلسطین کے صدر محمود عباس کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نقش قدم پر چلنے کی تاکید کرتے ہوئے دھمکی دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432388    تاریخ اشاعت : 2017/12/24

محمود عباس :
امریکی نائب صدر سے فلسطینی صدر محمود عباس کی ملاقات منسوخ کرنے پر امریکہ نے فلسطینی صدرکو سخت نتائج کی دھمکی دے دی ۔
خبر کا کوڈ: 432157    تاریخ اشاعت : 2017/12/08

فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائيلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو مردود قرار دیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432143    تاریخ اشاعت : 2017/12/07

محمود عباس:
فلسطین کے صدر نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینا ناقابل قبول ہے اور اس کے اس فیصلے سے خطے میں امن کی کوششوں کو خطرہ لاحق ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 432093    تاریخ اشاعت : 2017/12/04

سعودی حکام نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس پر بھی استعفے کے لیے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431789    تاریخ اشاعت : 2017/11/13

فلسطین میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں۶۴ فیصد فلسطینی شہریوں نے صدر محمود عباس پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان سے صدارت سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے محود عباس سعودی ، اسرائیلی اور امریکی اشاروں پر کام کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426941    تاریخ اشاعت : 2017/03/17

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی صدر محمود عباس کو اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات کے حوالے سے بات کرنے کے لئے وائٹ ہاؤس آنے کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426811    تاریخ اشاعت : 2017/03/11

فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں صیہونی کالونیوں کی تعمیر کا سلسلہ بند کئے جانے کی قرارداد کی منظوری ، مشرق وسطی کے تنازعے کا سیاسی راہ حل ہے-
خبر کا کوڈ: 425298    تاریخ اشاعت : 2016/12/26

محمود عباس:
فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ پی ایل او کے سابق سربراہ یاسر عرفات کی پر اسرار موت کے اصلی ذمہ دار سے آگاہ ہیں کہا: بہت جلد قاتلیں یاسرعرفات کے اسامی کا اعلان کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 424392    تاریخ اشاعت : 2016/11/11