12 October 2017 - 15:26
News ID: 430350
فونت
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ مصر کی نگرانی میں فتح اور حماس کے درمیان سمجھوتہ طے پا گیا۔
حماس اور فتح

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطینی ذرائع نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ حماس اور فتح کے درمیان پی ایل او، انتخابات اور غزہ و غرب اردن میں قومی اتحاد کی حکومت کی تشکیل جیسے تین اہم موضوعات پر بات چیت دو ہفتے بعد دیگر فلسطینی گروہوں کی شرکت سے انجام پائے گی-

اس درمیان حماس اور فتح نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے مصر کی نگرانی میں ہونے والے مذاکرات کو مثـبت قرار دیا ہے-

مذاکرات میں حماس کے وفد کی سربراہی صالح العاروری اور فتح تحریک کے وفد کی قیادت عزام الاحمد نے کی- /۹۸۹/ ف۹۳۰/ ک۱۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬