12 October 2017 - 15:23
News ID: 430349
فونت
انٹرنیشنل رائٹس اینڈ فریڈم گروپ نے حکومت بحرین نے اپیل کی ہے کہ وہ قیدی بچوں کو فوری طور پر رہا کر دے۔
بحرین

رسا نیوز ایجنسی کی العھد سے رپورٹ کے مطابق، بحرینی سیکورٹی فورس کے ہاتھوں میں گھروں پر حملے اور تین بچوں کی گرفتاری کے بعد انٹرنیشنل رائٹس اینڈ فریڈم گروپ نے ایک بار پھر حکومت بحرین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بچوں کے ساتھ ظالمانہ برتاؤ سے گریز کرے۔

انٹرنیشنل رائٹس اینڈ فریڈم گروپ، عالمی فوجداری عدالتی اتحاد کا رکن بھی ہے۔

واضح رہے کہ بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے حال ہی میں جاسم عبدالجلیل حسن، علی حسین عبداللہ اور حسین علی نامی تین بچوں کو گرفتار کر کے جیلوں میں بند کر دیا ہے۔ /۹۸۹/ ف ۹۳۰/ ک۱۳۳

 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬