بحرین

ٹیگس - بحرین
فلسطینی اتھارٹی :
فلسطینی اتھارٹی نے بحرین کے اقدام کو مقبوضہ بیت المقدس، مسجدِ اقصیٰ اور مسئلہ فلسطین سے غداری قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443681    تاریخ اشاعت : 2020/09/13

صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ بدنام زمانہ جاسوسی کی اسرائیلی تنظیم موساد نے تعلقات کی بحالی کیلئے بحرین کے حکام کے ساتھ رابطہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443669    تاریخ اشاعت : 2020/09/08

صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ بدنام زمانہ جاسوسی کی اسرائیلی تنظیم موساد نے تعلقات کی بحالی کیلئے بحرین کے حکام کے ساتھ رابطہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443658    تاریخ اشاعت : 2020/09/07

بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی طرف سے عرب لیگ میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کی بھر پور حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 443625    تاریخ اشاعت : 2020/09/03

جماعت جمعیت الوفاق :
بحرین کی سیاسی جماعت جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ بحرین میں صہیونیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 443502    تاریخ اشاعت : 2020/08/20

بحرین میں آل خلیفہ کی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے بند کئے جانے والے عوامی مقامات کو کھولنے کا اعلان کرنے کے باوجود ماہ محر م الحرام میں عزاداری سیدالشہداء کی اجازت نہیں دی۔
خبر کا کوڈ: 443302    تاریخ اشاعت : 2020/07/29

بحرین کی سینٹر جیل کے اہلکاروں نے فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر مجلس عزا بپا کرنے کی بنا پر قیدیوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442973    تاریخ اشاعت : 2020/06/19

رسا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو میں راشد الراشد:
عمل اسلامی تحریک بحرین کے سینئر ممبر نے بیان کیا : آل خلیفہ ایک آمر خاندان ہے جو غیر انسانی اقدام و بے لگام جرائم بحرین ی قوم پر کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442615    تاریخ اشاعت : 2020/04/30

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی حکومت سے شیخ علی سلمان کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441567    تاریخ اشاعت : 2019/11/14

سیکورٹی فورسز نے شیخ سعید عصفور کو جلوس عاشور میں شرکت کے الزام میں گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 441385    تاریخ اشاعت : 2019/09/28

بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے عاشور کے روزحسینی عزاداروں پر حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 441263    تاریخ اشاعت : 2019/09/11

عراقی وزارت خارجہ :
بحرین کی حکومت نے شام، لبنان اور عراق پر اسرائیل کے حالیہ حملوں کی حمایت کی ۔
خبر کا کوڈ: 441173    تاریخ اشاعت : 2019/08/29

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم:
بحرین کے روحانی پیشوا نے کہا ہے کہ بحرین کے مظلوم شہریوں کو حق بات کی خاطر جیل میں پابند سلاسل کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441048    تاریخ اشاعت : 2019/08/14

بحرین میں آل خلیفہ کی سکیورٹی فورسز نے نہتے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل داغے اورلاٹھی چارج کیا جس سے کئی مظاہرین کی حالت خراب ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 440929    تاریخ اشاعت : 2019/07/29

آل خلیفہ حکومت اسرائیل کے ساتھ دوستی اور تعلقات کو برقرار کرنے کی سرتوڑ کوشش میں مصروف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440699    تاریخ اشاعت : 2019/06/30

سید امیر عبداللہیان :
ایرانی پارلیمنٹ کے بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر نے کہا کہ بحرین اسرائیل کے ساتھ صلح اور اسرائیلی کی بقا کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 440690    تاریخ اشاعت : 2019/06/29

سعودی عرب اور بحرین میں شیعہ مسلمانوں کو بھیانک اور خوفناک مظالم کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440375    تاریخ اشاعت : 2019/05/13

بحرین کی نمائشی عدالت نے حزب اللہ کے ساتھ تعلقات رکھنے کے الزام میں ایک سو اڑتیس بحرین یوں کی شہریت سلب کئے جانے کا حکم سنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440191    تاریخ اشاعت : 2019/04/17

آیت‌ الله شیخ قاسم :
بحرین کے شیعہ رہنما آیت‌ الله شیخ قاسم نے منامہ تخلیقی کانفرنس میں صھیونیوں کی شرکت پر سخت رد عمل پیش کرتے ہوئے اسے ذلت اور شرم آور قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 440088    تاریخ اشاعت : 2019/04/03

آیت اللہ محمد یزدی :
ایران کے شہر قم میں بحرین انقلاب کے رہنما معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی مجاہدت کی جامعہ مدرسین قم کی طرف سے قدردانی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 439957    تاریخ اشاعت : 2019/03/10