Tags - بحرین
شیعیان بحرین کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ آیت اللہ مکارم شیرازی کی ملاقات اور گفتگو ہوئی اور اس گفتگو میں عالم اسلام کی موجودہ صورت حال پر تبادل خیال کیا گیا ۔
News ID: 439862 Publish Date : 2019/02/27
بحرین کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم ایران کے سفر کے دوران ہفتے کو مشہد سے قم پہنچے۔
News ID: 439849 Publish Date : 2019/02/25
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم سے ملاقات میں؛
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم کے متولی نے کہا : حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا روضہ منورہ تمام مسلمانوں منجملہ بحرین ی مسلمانوں کی پناہ گاہ ہے ۔
News ID: 439785 Publish Date : 2019/02/17
الوفاق اسلامی تحریک بحرین:
الوفاق اسلامی تحریک بحرین نے ایک بیانیہ میں اعلان کیا : بحرین ی قوم اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے اور وہ اپنے انقلابی عزم پر قائم رہے گی۔ کبھی اس راستہ سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔
News ID: 439694 Publish Date : 2019/02/05
بحرین میں 14 فروری کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں ۔
News ID: 439667 Publish Date : 2019/02/02
مسلم علماء کونسل لبنان:
مسلم علماء کونسل لبنان کی انتظامیہ بورڈ کے صدر نے شیخ «علی سلمان» کو عمر قید سزا دیئے جانے کو ظالمانہ اور مکمل سیاسی حکم جانا اور کہا کہ یہ حکم فقط بحرین کے بحران میں شدت لانے کا سبب ہوگا۔
News ID: 439655 Publish Date : 2019/01/30
بحرین کی آل خلیفہ عدالت نے دو شیعہ جوانوں کو سیاسی اور بے بنیاد وجوہات کی بنا پر سزائے موت دینے کا حکم صادر کردیا ہے۔
News ID: 439641 Publish Date : 2019/01/29
اس حال میں کہ الوفاق پارٹی بحرین کے سربراہ شیخ علی سلمان کے حکم کے سلسلہ میں کورٹ میں اپیل داخل کی گئی تھی
بحرین ی کورٹ نے انہیں عمر قید کی سزا سنا دی۔
News ID: 439631 Publish Date : 2019/01/28
نجف اشرف کے مراجع کرام سے بحرین ی شیعوں کے رہنما آیت الله عیسی قاسم کی ملاقات نے آل خلیفہ حکومت کے حلقوں میں تشویش کا ماحول پیدا کر دیا ہے وہ لوگ اس خوف میں ہے کہ اس حکومت کے خلاف ایک نیا محاذ کھلنے جا رہا ہے ۔
News ID: 439491 Publish Date : 2018/12/30
نجف اشرف کے مراجع کرام سے بحرین ی شیعوں کے رہنما آیت الله عیسی قاسم کی ملاقات نے آل خلیفہ حکومت کے حلقوں میں تشویش کا ماحول پیدا کر دیا ہے وہ لوگ اس خوف میں ہے کہ اس حکومت کے خلاف ایک نیا محاذ کھلنے جا رہا ہے ۔
News ID: 439010 Publish Date : 2018/12/30
بحرین و قیام مظلوم نشست میں ؛
قم میں مقیم بحرین حوزہ علمیہ کے سربراہ نے رسا نیوز ایجنسی کی طرف سے منعقد کی گئی بحرین کی موجودہ صورت حال نشست میں کہا : آل خلیفہ ۷۰۰ بحرین ی عوام کی شہریت منسوخ کر کے ان کو روحی پھانسی کی سزا دی ہے ۔
News ID: 438837 Publish Date : 2018/12/07
News ID: 438832 Publish Date : 2018/12/06
حجت الاسلام عبد اللہ دقاق :
حوزہ علمیہ بحرین کے قم میں نمائندے نے کہا : بحرین کی حکومت اپنے فیصلہ میں آزاد نہیں ہے وہ سعودی عرب کے ولی عہد اور امارات کے ولی عہد کی طرف سے بنائی گئی پالیسی پر عمل پیرا ہوتی ہے ۔
News ID: 438827 Publish Date : 2018/12/06
شیخ عبدالله الصالح:
مجمع اسلامی العمل بحرین کے نائب جنرل سکریٹری نے قومی اسلامی یکجہتی کویت کے جنرل سکریٹری کے خلاف کویت عدالت کے حالیہ حکم پر افسوس کا اظھارکیا اور اسے ظالمانہ فیصلہ جانا۔
News ID: 438824 Publish Date : 2018/12/05
بحرین کی حالیہ تبدیلی کا جائزہ لینے کی غرض سے اجلاس « بحرین ؛ قیام مظلوم» رسا نیوز ایجنسی کے زیر اھتمام منعقد ہوگا جس میں سرزمین بحرین کی برجستہ شخصیت اور شیعہ رھنما حجت الاسلام و المسلمین شیخ عبد الله الدقاق تقریر کریں گے ۔
News ID: 437827 Publish Date : 2018/12/04
امارات اور عمان کے بعد اب بحرین نے بھی اسرائیلی وزیر معاشیات کو دورے کے دعوت دے دی۔
News ID: 437637 Publish Date : 2018/11/12
بحرین ی عوام نے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان سے یکجہتی کا اظہار کیا اور ان کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت کے فیصلے کی مذمت کی ہے ۔
News ID: 437586 Publish Date : 2018/11/06
بحرین کے انقلابی نوجوانوں کی تنظیم چودہ فروری یوتھ کولیشن نے ایک بیان جاری کر کے ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان اور اس جماعت کے دو سینیئر رہنماؤں کو عمر قید کی سزا دیئے جانے کی مذمت کی ہے۔
News ID: 437576 Publish Date : 2018/11/05
اسلامی جمہوریہ ایران نے بحرین کی نام نہاد عدالت کی جانب سے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کو عمر قید کی سزا دینے کی شدید مذمت کی ہے۔
News ID: 437572 Publish Date : 2018/11/05
بحرین ی عوام نے مذہبی اور دینی آزادی کے خلاف اقدامات سے باز رکھنے کے سلسلے میں آل خلیفہ کو متنبہ کیا ہے۔
News ID: 437345 Publish Date : 2018/10/08