بحرین - صفحه 10

ٹیگس - بحرین
بحرین کے سی آڈی آفیسر:
ایک بحرین ی سی آڈی آفیسر کہ جس نے تین بحرین ی انقلابی جوانوں کی پھانسی کے حکم سے تین روز پہلے اطلاع دی تھی اُس نے اِس بار آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو شھر بدر کرنے خبر نشر کی ۔
خبر کا کوڈ: 426115    تاریخ اشاعت : 2017/02/04

بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ظالم شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426098    تاریخ اشاعت : 2017/02/04

بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے دارالحکومت منامہ کے مضافاتی علاقے الدراز کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425989    تاریخ اشاعت : 2017/01/29

بحرین ی عوام نے ہفتے کی شام علما کی دعوت پر بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت مں ان کے گھر کی جانب مارچ کیا
خبر کا کوڈ: 425974    تاریخ اشاعت : 2017/01/28

بحرین میں اپوزیشن پارٹی الوفاق کے معاون سکریٹری شیخ حسین الدیہی نے اعلان کیا ہے کہ بحرین میں جاری بحران کی تمام تر ذمہ داری بحرین ی حکومت پر عائد ہوتی ہے.
خبر کا کوڈ: 425959    تاریخ اشاعت : 2017/01/28

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی سیکورٹی فورسز نے الدراز کے محصور علاقے میں مسلسل بتّیسویں ہفتے بھی بحرین ی مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 425948    تاریخ اشاعت : 2017/01/27

شیعہ علماء کونسل نے کہا ہے کہ بحرین میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امت مسلمہ خاموش نہیں رہ سکتی۔
خبر کا کوڈ: 425897    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

بحرین ی عوام پر مسلط آل خلیفہ حکومت نے اس ہفتے بھی الدراز کے علاقے میں مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425813    تاریخ اشاعت : 2017/01/20

بحرین میں تین انقلابی جوانوں کو گولی مار کر قتل کردینے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے-
خبر کا کوڈ: 425758    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

تین انقلابی نوجوانوں کو سزائے موت دیئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے بحرین کی سیاسی و مذہبی جماعتوں اور تنظیموں نے عوام سے شاہی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425754    تاریخ اشاعت : 2017/01/17

بحرین ی کے خبر رساں مراکز نے تین بحرین ی انقلابی جوانوں کی مجلس ترحیم میں کثیر بحرین یوں کی شرکت کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 425733    تاریخ اشاعت : 2017/01/16

بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے بحرین کے شہر سترہ میں اسکولی طلبہ کے ایک گروپ کو منتشر کرنے کے لیے انھیں آنسوگیس کے گولوں کا نشانہ بنایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425632    تاریخ اشاعت : 2017/01/11

بحرین ی شہریوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425533    تاریخ اشاعت : 2017/01/06

آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے کھلم کھلا شیعہ دشمنی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے آج ۶ جنوری ۲۰۱۶ عیسوی کے جمعہ کو بھی بحرین ی شیعوں کو الدُراز علاقے میں واقع مسجد حضرت امام صادق (ع) میں نماز جمعہ پڑھنے سے روک دیا ۔
خبر کا کوڈ: 425528    تاریخ اشاعت : 2017/01/06

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے منگل کی رات الدراز کے علاقے میں احتجاجی مظاہرین پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425333    تاریخ اشاعت : 2016/12/28

آل خلیفہ انتظامیہ کے ہاتھوں؛
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے صادر کردہ مذمتی بیانیہ میں آل خلیفہ انتظامیہ کے ہاتھوں بحرین کے شیعہ رھنما ایت اللہ شیخ عیسی قاسم کے بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 425301    تاریخ اشاعت : 2016/12/26

بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اس ملک کے عوام کے خلاف اپنے تشدد پسندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بحرین کے انسانی حقوق مرکز کے سربراہ نبیل رجب کو پندرہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425262    تاریخ اشاعت : 2016/12/24

بحرین ی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے منامہ کے قریب الدراز میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ان کے گھر کے باہر اجتماع کرنے والے شہریوں پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425260    تاریخ اشاعت : 2016/12/24

علمائے بحرین نے لبنان کے سنی عالم دین اور تحریک امت لبنان کے جنرل سکریٹری کے انتقال پر تعزیت پیش کی اور ان کے اھل خانہ سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425242    تاریخ اشاعت : 2016/12/23

آل خلیفہ حکومت کے اہلکاروں نے بحرین کے عوام کے خلاف اپنی تشدد پسندانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے دارالحکومت منامہ کے علاقے الدراز میں لوگوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 425233    تاریخ اشاعت : 2016/12/23