بحرین - صفحه 9

ٹیگس - بحرین
بحرینی عدالتوں کے ظالمانہ فیصلے؛
آل خلیفہ حکومت نے بحرین میں اپنی تشدد آمیز پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے نمائندے عبداللہ الدقاق اور ان کے دو ساتھیوں کی شہریت منسوخ کر دی۔
خبر کا کوڈ: 427267   تاریخ اشاعت : 2017/04/03

اقوام متحدہ:
مطابق اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کے ترجمان نے بحرین میں بڑھتی ہوئی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا: حکومت بحرین قیام امن کیلئے اعتماد کی بحالی اور قومی مذاکرات کا آغاز کرے ۔
خبر کا کوڈ: 427233   تاریخ اشاعت : 2017/04/01

انقلابی گھرانوں کی امداد کے جرم میں؛
جمعیت الوفاق اسلامی بحرین کے برجستہ رکن کو انقلابی گھرانوں کی امداد کے جرم میں دس سال جیل کی سزا سنائی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 427168   تاریخ اشاعت : 2017/03/29

بحرینی عدالت نے کم سن بچوں پر خود ساختہ الزامات لگا کر ان کے محاکمہ کا آغاز کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427132   تاریخ اشاعت : 2017/03/27

ہیومین رائٹس واچ:
ہیومین رائٹس واچ کے مشرق وسطی اور افریقہ کے ڈائریکٹر نے بحرین سے متعلق انسانی حقوق کونسل کا مشترکہ بیان رکوانے کی بابت حکومت برطانیہ پر کڑی نکتہ چینی کی اور کہا: حکومت بحرین انسانی حقوق کے چارٹر کا احترام کرے ۔
خبر کا کوڈ: 427027   تاریخ اشاعت : 2017/03/22

بحرین کے سنٹرل جیلوں کے قیدیوں کو نماز پڑھنے کی اجازت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427001   تاریخ اشاعت : 2017/03/20

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے اس ملک کی جیل میں ایذاؤں کے نتیجے میں شہید ہونے والے بحرینی شہری محمد سہوان کے جلوس جنازہ پر حملہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 426954   تاریخ اشاعت : 2017/03/18

ہیومین رائٹس واچ نے بحرین کی صورتحال کے حوالے سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے کردار پر کڑی نکتہ چینی کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426906   تاریخ اشاعت : 2017/03/16

بحرینی جوانوں نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے اطراف میں اپنا دھرنا برقرار رکھتے ہوئے ان کے دفاع کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 426904   تاریخ اشاعت : 2017/03/15

بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف بےبنیاد کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی ہوگئی ہے بحرینی حکومت نے ملک کی شیعہ اکثریت کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426872   تاریخ اشاعت : 2017/03/14

بحرینی عوام نے معروف عالم دیں، آیت اللہ شیخ عیسی قا‎سم کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426821   تاریخ اشاعت : 2017/03/11

بحرین :
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں قید بحرینی عوام کے رہنماؤں نے عوام کے نام ایک بیان صادر کیا ہے جس میں عوام سے کہا گيا ہے کہ وہ اپنے مطالبات کے حصول تک استقامت کے ساتھ میدان میں موجود رہیں اور کسی بھی قسم کی ملاقات سے پرہیز کریں۔
خبر کا کوڈ: 426711   تاریخ اشاعت : 2017/03/06

بحرینی فورس کی جانب سے؛
بحرینی پولیس نے مسلسل انتالیسویں ھفتے بھی اس ملک کے علاقے الدراز میں نماز جمعہ پر پابندی برقرار رکھی ۔
خبر کا کوڈ: 426661   تاریخ اشاعت : 2017/03/03

بحرین کی شاہی حکومت نے عوامی احتجاج کو دبانے کے لیے بڑے پیمانے پر سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دی ہیں۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ سرکاری اداروں میں بڑے پیمانے پر غیر ملکیوں کو بھرتی کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426610   تاریخ اشاعت : 2017/03/01

بحرینی شیعوں کے رہبرآیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے نمائندےشیخ عبداللہ الدقاق نے کہاہے کہ بحرینی شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ بحرینی حکومت کی بہت بڑی حماقت ہوگی اور آل خلیفہ حکومت کو یہ حملہ مہنگا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 426568   تاریخ اشاعت : 2017/02/27

منامہ میں آل خلیفہ حکومت کی سیکورٹی فورس کے ہاتھوں ایک اور نوجوان کی شہادت کے بعد بحرینی عوام نے وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426450   تاریخ اشاعت : 2017/02/21

بحرین کے عوام نے ایک بار پھر شہداء انقلاب سے وفاداری اور تحریک انقلاب جاری رکھنے کا اعلان کیا
خبر کا کوڈ: 426377   تاریخ اشاعت : 2017/02/17

بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سکیورٹی اہلکاروں نے ملک میں جمہوری نظام کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین پر وحشیانہ اور مجرمانہ حملہ کرکے متعدد افراد کو زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426317   تاریخ اشاعت : 2017/02/14

بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ میں کم سے کم دس عزادار زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 426274   تاریخ اشاعت : 2017/02/12

بحرینی کورٹ نے تین شہریوں کو دوہزار تیرہ میں خمیس پولیس اسٹیشن کو جلانے کے الزام میں پندرہ سال قید کی سزا سنائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426119   تاریخ اشاعت : 2017/02/05