بحرین - صفحه 4

ٹیگس - بحرین
بحرین کی ظالم حکومت نے بحرین کی قومی تحریک کے آغاز سے لیکر اب تک ۱۴۰۲بچوں کو حراست میں لے رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436169    تاریخ اشاعت : 2018/06/05

بحرین کی نمایشی عدالت نے کل بحرین کے ۶ شہریوں کو ملک کے حالات کو خراب کرنے کے من گھڑت الزام کے تحت قید کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436125    تاریخ اشاعت : 2018/06/01

بحرین کے وزير خارجہ :
خالد بن احمد آل خلیفہ نے کہا ہے کہ قطر پر اقتصادی پابندیاں عائد کرکے قطر کو زبردست نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436064    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے شاہی حکومت کے مخاصمانہ اور پرتشدد اقدامات کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436004    تاریخ اشاعت : 2018/05/21

مقبوضہ بیت المقدس میں کھلنے والے نئے امریکی سفارت خانے میں ابتدائی طور پرکم ازکم ۵۰ اہل کاروں کا عملہ تعینات ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 435917    تاریخ اشاعت : 2018/05/13

سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزام میں تیرہ خواتین بھی بحرین کی شاہی حکومت کی جیلوں میں بند ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435393    تاریخ اشاعت : 2018/03/22

بحرین کے سرکردہ عالم دین اور شیعیان بحرین کے قائد آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو تین سو دن مکمل ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435371    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

بحرین کی شاہی حکومت کی اپیل کورٹ نے دس بحرین ی شہریوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔
خبر کا کوڈ: 435353    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

بحرین میں الدراز کے محصور عوام نے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مارچ کیا۔
خبر کا کوڈ: 435296    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

سرزمین بحرین کے ایک شیعہ عالم دین نے بحرین ی جیل کے ذمہ داروں کے برے برتاو کی وجہ سے بھوک ہڑتال کی ۔
خبر کا کوڈ: 435291    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی اپیل کورٹ نے پندرہ سیاسی قیدیوں کی سزائے موت اور انیس کی عمر قید کی توثیق کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435282    تاریخ اشاعت : 2018/03/08

بحرین کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے مسلسل پچاسی ویں ہفتے مغربی مناما کے علاقے الدراز کی شیعہ جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی۔
خبر کا کوڈ: 435217    تاریخ اشاعت : 2018/03/02

علمائے بحرین نے آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت کے فیصلوں کو دین اسلام اور عدل و انصاف کے بنیادی اصولوں کے منافی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435201    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

بحرین ی حکومت کی طرف سے بحرین ی عوام پر سیاسی اور سکیورٹی دباؤ کا سلسلہ جاری ہے بحرین کی نظر ثانی عدالت نے بحرین کے ۲ انقلابی جوانوں کی سزائے موت کی تائيد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435180    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

بحرین کے عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کرکے شاہی حکومت کے ہاتھوں ایک انقلابی نوجوان کے قتل کی مذمت کی اور نبیل رجب کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435137    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

بحرین میں آمریت مخالف تحریک میں شہید ہونے والے تین نوجوانوں کو ایران کے مقدس شہر قم میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435136    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

بحرین میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ اس پارٹی کو پوری طرح سے تحلیل کرنے کا فرمان بحرین ی معاشرے کو تقسیم کرنے کے منصوبے کا ایک حصہ ہے جس کا انکشاف شاہی حکومت کی کابینہ کے سابق مشیر البندر نے اپنی رپورٹ میں کیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 435109    تاریخ اشاعت : 2018/02/21

بحرین ی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے بحرین کے چار انقلابی نوجوانوں کو بے دردی کے ساتھ شہید کرکے ان کی لاشوں کو سمندر میں غرق کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 435089    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام؛
آقائی علی رضا کمیلی نے اپنے خطاب میں کہا کہ مظلوم بحرین ی عوام کو سات سال سے ظلم کی چکی میں پیسا جا رہا ہے، آئے روز جوانوں کو شہید کیا جا رہا، اس کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کو جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے، مظلوموں کی آواز کو عالمی سطح پر دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435062    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

بحرین میں آمریت مخالف عوامی انقلابی تحریک کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر اس ملک کے مختلف شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 435061    تاریخ اشاعت : 2018/02/17