بحرین - صفحه 7

ٹیگس - بحرین
بحرین کی مظلوم عوام نے آل خلیفہ کی جانب سےتخریب شدہ مساجد میں نماز کی ادائیگی پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429135   تاریخ اشاعت : 2017/07/23

بحرین کی مظلوم عوام نے آل خلیفہ کی جانب سےتخریب شدہ مساجد میں نماز کی ادائیگی پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429135   تاریخ اشاعت : 2017/07/23

بحرین کے عوام نے کل اس ملک کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی نظر بندی اور فیملی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 429122   تاریخ اشاعت : 2017/07/22

بحرین کے عوام نے کل اس ملک کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی نظر بندی اور فیملی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 429122   تاریخ اشاعت : 2017/07/22

یورپ یونین نے بحرین کے انسانی حقوق کے ممتاز رہنما نبیل رجب کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429015   تاریخ اشاعت : 2017/07/15

یورپ یونین نے بحرین کے انسانی حقوق کے ممتاز رہنما نبیل رجب کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429015   تاریخ اشاعت : 2017/07/15

بحرین کی ظالم و جابر آل خلیفہ حکومت کی طرف سے بحرین کے ممتاز عالم دین اور بحرینی شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو ۴۵ دن گزر گئے ہیں اور ان کی صحت و سلامتی کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں۔
خبر کا کوڈ: 428909   تاریخ اشاعت : 2017/07/08

ظالم حکومت آل خلیفہ کا اعلان؛
بحرین کے ایک شہید کی زوجہ کو اپنے شوہر کے قبر پر پھول ڈالنے کی وجہ سے آل خلیفہ ظالم حکومت کی طرف سے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428824   تاریخ اشاعت : 2017/07/02

عراقی عوامی فورس کے سربراہ:
عراقی عوامی فورس کے سربراہ نے موصل میں عوامی فورس کی حالیہ پیروزی کی جانب اشارہ کیا اور کہا: مرجعیت دین و عقائد کی پاسبان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428809   تاریخ اشاعت : 2017/07/01

مجلس اسلامی علمائے شیعہ بحرین کے رکن ‌آل خلیفہ جیل سے رہا ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 428649   تاریخ اشاعت : 2017/06/21

بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا فوجی محاصرہ جاری رکھنے کے حکومتی اقدام کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428579   تاریخ اشاعت : 2017/06/17

آل خلیفہ کے فوجیوں نےگذشتہ ایک برس سے الدراز کے علاقے میں شیعہ مسلمانوں کی نماز جمعہ قائم نہیں ہونے دی۔
خبر کا کوڈ: 428477   تاریخ اشاعت : 2017/06/10

بحرین کے تین ممتاز علماء نے کل رات الدراز علاقہ میں بحرینی شیعوں کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 428331   تاریخ اشاعت : 2017/05/31

بحرین میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے انقلاب بحرین کے معنوی پیشوا کو آل خلیفہ سے نجات دلانے کیلئے ایک تحریک شروع کردی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428294   تاریخ اشاعت : 2017/05/29

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت متعدد ملکوں کے عوام نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے ۔
خبر کا کوڈ: 428259   تاریخ اشاعت : 2017/05/27

بحرین کے علما نے ایک بیان جاری کر کے بدھ اور جمعرات کو ملک میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428230   تاریخ اشاعت : 2017/05/25

ایران کے ممبران پارلیمنٹ نے بحرین کے بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف بحرینی حکومت کے جرائم کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428217   تاریخ اشاعت : 2017/05/24

حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں بحرینی شیعوں کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر بحرینی حکومت کے ظالمانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بحرینی حکومت نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو کسی قسم کا کوئی نقصان پہنچایا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 428216   تاریخ اشاعت : 2017/05/24

بحرین میں آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت کے حملے میں تین سو کے قریب افراد شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428213   تاریخ اشاعت : 2017/05/24

بحرین کے حالات کشیدہ ہیں اور عوام سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428212   تاریخ اشاعت : 2017/05/24