Tags - بحرین
بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کرکے، سرکرہ عالم دین اور انقلاب بحرین کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
News ID: 427352 Publish Date : 2017/04/07
عبد اللہ الدقاق:
بحرین کے شیعہ عالم دین نے عوام کے حقوق کے حصول کے لئے جد و جہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
News ID: 427273 Publish Date : 2017/04/03
بحرینی عدالتوں کے ظالمانہ فیصلے؛
آل خلیفہ حکومت نے بحرین میں اپنی تشدد آمیز پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے نمائندے عبداللہ الدقاق اور ان کے دو ساتھیوں کی شہریت منسوخ کر دی۔
News ID: 427267 Publish Date : 2017/04/03
اقوام متحدہ:
مطابق اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کے ترجمان نے بحرین میں بڑھتی ہوئی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا: حکومت بحرین قیام امن کیلئے اعتماد کی بحالی اور قومی مذاکرات کا آغاز کرے ۔
News ID: 427233 Publish Date : 2017/04/01
انقلابی گھرانوں کی امداد کے جرم میں؛
جمعیت الوفاق اسلامی بحرین کے برجستہ رکن کو انقلابی گھرانوں کی امداد کے جرم میں دس سال جیل کی سزا سنائی گئی ۔
News ID: 427168 Publish Date : 2017/03/29
بحرین ی عدالت نے کم سن بچوں پر خود ساختہ الزامات لگا کر ان کے محاکمہ کا آغاز کیا ۔
News ID: 427132 Publish Date : 2017/03/27
ہیومین رائٹس واچ:
ہیومین رائٹس واچ کے مشرق وسطی اور افریقہ کے ڈائریکٹر نے بحرین سے متعلق انسانی حقوق کونسل کا مشترکہ بیان رکوانے کی بابت حکومت برطانیہ پر کڑی نکتہ چینی کی اور کہا: حکومت بحرین انسانی حقوق کے چارٹر کا احترام کرے ۔
News ID: 427027 Publish Date : 2017/03/22
بحرین کے سنٹرل جیلوں کے قیدیوں کو نماز پڑھنے کی اجازت نہیں ہے ۔
News ID: 427001 Publish Date : 2017/03/20
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے اس ملک کی جیل میں ایذاؤں کے نتیجے میں شہید ہونے والے بحرین ی شہری محمد سہوان کے جلوس جنازہ پر حملہ کر دیا۔
News ID: 426954 Publish Date : 2017/03/18
ہیومین رائٹس واچ نے بحرین کی صورتحال کے حوالے سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے کردار پر کڑی نکتہ چینی کی ہے ۔
News ID: 426906 Publish Date : 2017/03/16
بحرین ی جوانوں نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے اطراف میں اپنا دھرنا برقرار رکھتے ہوئے ان کے دفاع کی تاکید کی ۔
News ID: 426904 Publish Date : 2017/03/15
بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف بےبنیاد کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی ہوگئی ہے بحرین ی حکومت نے ملک کی شیعہ اکثریت کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا رکھا ہے۔
News ID: 426872 Publish Date : 2017/03/14
بحرین ی عوام نے معروف عالم دیں، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
News ID: 426821 Publish Date : 2017/03/11
بحرین :
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں قید بحرین ی عوام کے رہنماؤں نے عوام کے نام ایک بیان صادر کیا ہے جس میں عوام سے کہا گيا ہے کہ وہ اپنے مطالبات کے حصول تک استقامت کے ساتھ میدان میں موجود رہیں اور کسی بھی قسم کی ملاقات سے پرہیز کریں۔
News ID: 426711 Publish Date : 2017/03/06
بحرینی فورس کی جانب سے؛
بحرین ی پولیس نے مسلسل انتالیسویں ھفتے بھی اس ملک کے علاقے الدراز میں نماز جمعہ پر پابندی برقرار رکھی ۔
News ID: 426661 Publish Date : 2017/03/03
بحرین کی شاہی حکومت نے عوامی احتجاج کو دبانے کے لیے بڑے پیمانے پر سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دی ہیں۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ سرکاری اداروں میں بڑے پیمانے پر غیر ملکیوں کو بھرتی کیا جا رہا ہے۔
News ID: 426610 Publish Date : 2017/03/01
بحرین ی شیعوں کے رہبرآیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے نمائندےشیخ عبداللہ الدقاق نے کہاہے کہ بحرین ی شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ بحرین ی حکومت کی بہت بڑی حماقت ہوگی اور آل خلیفہ حکومت کو یہ حملہ مہنگا پڑےگا۔
News ID: 426568 Publish Date : 2017/02/27
منامہ میں آل خلیفہ حکومت کی سیکورٹی فورس کے ہاتھوں ایک اور نوجوان کی شہادت کے بعد بحرین ی عوام نے وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
News ID: 426450 Publish Date : 2017/02/21
بحرین کے عوام نے ایک بار پھر شہداء انقلاب سے وفاداری اور تحریک انقلاب جاری رکھنے کا اعلان کیا
News ID: 426377 Publish Date : 2017/02/17
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سکیورٹی اہلکاروں نے ملک میں جمہوری نظام کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین پر وحشیانہ اور مجرمانہ حملہ کرکے متعدد افراد کو زخمی کردیا ہے۔
News ID: 426317 Publish Date : 2017/02/14