ٹیگس - بحرین
بحرین کی سینٹرل جیل الجو کے قیدیوں نے شہدائے استقامت حسینی نامی انقلابیوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ان شہیدوں کے راستے کو آگے بڑھانے کا تہیہ کئے ہوئے ہیں اور ظلم و استبداد کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435026 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
برطانیہ کے سرگرم سیاسی کارکنوں اور انسانی حقوق کے طرفداروں نے لندن میں اجتماع کر کے بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ و مجرمانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 434998 تاریخ اشاعت : 2018/02/12
بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے درجنوں شہریوں کو موت، عمرقید اور شہریت منسوخ کرنے کی سزائیں سنائی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434850 تاریخ اشاعت : 2018/01/31
بحرین کے بزرگ عالم دین اور شیعہ مسلمانوں کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت سلب کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 434828 تاریخ اشاعت : 2018/01/29
بحرین کے عوام نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کے خلاف کل اس ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 434794 تاریخ اشاعت : 2018/01/27
بحرین ی عوام نے بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ محمود عالی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432567 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
آیت الله سید عبد الله غریفی:
بحرین کے شیعہ عالم دین نے اس ملک کے سابق پارلیمںٹ ممبر کی ذریعہ امام زمانہ(عج) اور اسلامی جمھوریہ ایران کے رھبروں کی توہین کئے جانے پر سخت عکس العمل کا اظھار کیا اور اس کے برابر خاموشی ناجائز بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 432547 تاریخ اشاعت : 2018/01/06
بحرین ی عوام نے اپنے بیان میں بحرین کی ظالم حکومت کے مجرمانہ اقدامات کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432419 تاریخ اشاعت : 2017/12/27
بہرام قاسمی :
جمہوریہ ایران کی وزرات خآرجہ کے ترجمان نے کہا : فلسطین کی آزادی تک مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا اصلی اور پہلا مسئلہ باقی رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 432358 تاریخ اشاعت : 2017/12/22
بحرین ی عوام کے مذہبی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا اسپتال کامیاب آپریشن ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432167 تاریخ اشاعت : 2017/12/09
بحرین کی ظالم و جابر حکومت نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو غیر قانونی طور پرگھر میں نظر بند کر رکھا تھا۔
خبر کا کوڈ: 432092 تاریخ اشاعت : 2017/12/04
بحرین کے نامور عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں تیس سے زائد شہروں میں مظاہرے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 432064 تاریخ اشاعت : 2017/12/02
حجت الاسلام میثم سلمان:
بحرین کی سیاسی شخصیت میثم سلمان نے کہا ہے کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حالت نازک ہے اور مسلسل قید و بند کی وجہ سے ان کی حالت بتدریج خراب ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432054 تاریخ اشاعت : 2017/12/01
بحرین کے عوام نے علمائے کرام کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے، ملک کے مختلف علاقوں میں بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432048 تاریخ اشاعت : 2017/12/01
بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین اور الوفاق پارٹی کے سکریٹری جنرل نے بحرین ی حکومت کیطرف سے قطر کے لئے جاسوسی کے الزامات کو بےبنیاد اور جھوٹا قراردیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432028 تاریخ اشاعت : 2017/11/29
خبر کا کوڈ: 432000 تاریخ اشاعت : 2017/11/27
بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے چھتیس سیاسی مخالفین کو عمر قید اور شہریت منسوخ کرنے کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431962 تاریخ اشاعت : 2017/11/25
تحریک آزادگان بحرین کے سربراہ:
سرزمین بحرین کی انقلابی شخصیت نے تاکید کی کہ حکومتِ آل خلیفہ اپنے خاتمہ سے قریب ہو رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431894 تاریخ اشاعت : 2017/11/20
بحرین میں «سید جنید عالم» قرآنی ایوارڈ مقابلوں میں ۵۴ اسلامی ممالک کے نمایندے شریک ہو رہے ہیں .
خبر کا کوڈ: 431826 تاریخ اشاعت : 2017/11/15
سعید الشہابی :
بحرین کی تنظیم الاحرار کے سکریٹری نے کہا : آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بحرین ی عوام میں بڑی مقبولیت ہے اور شیخ عیسی قاسم پرمظالم کا بحرین ی حکومت کو تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 431767 تاریخ اشاعت : 2017/11/12