‫‫کیٹیگری‬ :
15 November 2017 - 15:56
News ID: 431826
فونت
بحرین میں «سید جنید عالم» قرآنی ایوارڈ مقابلوں میں ۵۴ اسلامی ممالک کے نمایندے شریک ہو رہے ہیں .
قرآنی مقابلہ

رسا نیوز ایجنسی کی ایکنا سے رپورٹ کے مطابق،  «سید جنید عالم» قرآنی مقابلہ بحرین کی قرآںی انجمن کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے.

مقابلوں کی کمیٹی کے انچارج عبدالغنی عمری کا کہنا ہے: پندرہواں قرآنی مقابلہ بعنوان «سید جنید عالم» ہفتے کے دن سے منامہ کے «الفاتح» اسلامی مرکز میں شروع ہوگا جو چار دن تک جاری رہے گا۔

انکا کہنا تھا کہ مقابلوں کی اختتامی تقریب بدھ (اول آذر‌ماه) کو نماز مغربین کے بعد منامہ کے «الفاتح» اسلامی مرکز میں منعقد ہوگی جسمیں مصر کے نامور قاری «احمد احمد نعینع»، بطور مہمان خصوصی شرکت اور اعزازی تلاوت کریں گے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬