15 November 2017 - 15:48
News ID: 431825
فونت
میشل عون:
لبنان کے صدر میشل عون نے لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کی سعودی عرب میں جبری اقامت اور استعفی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے لبنان کے وزير اعظم سعد حریری کو گذشتہ ۱۲ دنوں سے اغوا کررکھا ہے جو انسانی اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
میشل عون

 رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنان کے صدر میشل عون نے لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کی سعودی عرب میں جبری اقامت اور استعفی  کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے لبنان کے وزير اعظم سعد حریری کو گذشتہ 12 دنوں سے اغوا کررکھا ہے جو انسانی اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔

لبنان کے صدر نے بیروت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لبنان کے خلاف سعودی عرب کا یہ اقدام معاندانہ ہے۔ اس سے قبل لبنان کے وزير خارجہ نے بھی لبنان کے وزير اعظم کی وطن واپسی پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ لبنان کے وزیر اعظم کی وطن واپسی کے بعد ہی صحیح صورتحال کا پتہ چلےگا۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬