Tags - میشل عون
میشل عون:
لبنان کے صدر میشل عون نے لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کی سعودی عرب میں جبری اقامت اور استعفی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے لبنان کے وزير اعظم سعد حریری کو گذشتہ ۱۲ دنوں سے اغوا کررکھا ہے جو انسانی اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
News ID: 431825    Publish Date : 2017/11/15

لبنان کے صدر :
لبنانی صدر نے ریاض سے سعد حریری کی عدم واپسی کی تفصیلات مانگ لیں۔ انہوں نے وزیراعظم کی واپسی کے لیے اتوار کو یکجہتی مارچ کا بھی اعلان کر دیا۔
News ID: 431776    Publish Date : 2017/11/12

رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر برائے بین الاقوامی امور ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نےکل لبنان کے صدر اور وزیر خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔
News ID: 431664    Publish Date : 2017/11/04

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے لبنان کے نومنتخب صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں ان کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور تہران ۔ بیروت کے درمیان موجودہ تعاون اور باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر زور دیا۔
News ID: 424201    Publish Date : 2016/11/01

لبنان میں مسلمان علماء کی طرف سے اجتماع میں اس ملک کے مقبوضہ حصہ کو آزار کرانے کے لئے ملک کے نئے صدر جمہور کے منصوبوں میں ترجیح ہونے کی تاکید کی گئی ہے ۔
News ID: 424192    Publish Date : 2016/11/01