بحرین - صفحه 12

ٹیگس - بحرین
بحرین:
بحرین ی حکومت کی عدالت نے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت جمعیت الوفاق کے دفاتر سے ضبط کئے گئے ساز وسامان کو نیلام کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423997    تاریخ اشاعت : 2016/10/22

قفول بحرین کے امام جمعہ نے خون و خونریزی اور جسم کو زخمی کئے جانے والی عزاداری پر شدید تنقید کی ۔
خبر کا کوڈ: 423985    تاریخ اشاعت : 2016/10/22

علمائے بحرین کا انتباہ؛
علمائے بحرین نے امام حسین(ع) سے ٹکرانے والے حکمرانوں کی عاقبت کی جانب اشارہ کرتے آل خلیفہ کو شعائر حسینی سے ٹکرانے کے نتیجے کی جانب متوجہ کرایا ۔
خبر کا کوڈ: 423922    تاریخ اشاعت : 2016/10/19

سرزمین قم ایران میں موجود بحرین کے علما و طلاب حوزہ علمیہ نے بحرین کے شیعہ رھنما ایت اللہ شیخ عیسی قاسم کو ارسال کردہ خط میں آپ کی پیروی کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 423891    تاریخ اشاعت : 2016/10/17

آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے بحرین میں شیعہ خطباء اور نوحہ خوانوں کو احضار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 423842    تاریخ اشاعت : 2016/10/15

آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے ایک بار پھر منامہ کے مضافاتی علاقے الدراز میں نماز جمعہ ہونے سے روک دیا ۔
خبر کا کوڈ: 423839    تاریخ اشاعت : 2016/10/14

بحرین سے خواتین ڈاکٹروں پر مشتمل ایک میڈیکل ٹیم نے حاضری دی اور عراق اور دیگر ممالک سے زیارت اربعین کے لئے تشریف لانے والی خواتین زائرات کے لئے طبی سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 423730    تاریخ اشاعت : 2016/10/09

بحرین کے ایک مقرر کو یزید کو فاسق و فاجر اور شراب خوار کہنے پر پلیس اسٹیشن طلب کرلیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 423702    تاریخ اشاعت : 2016/10/08

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے عشرہ محرم کی آمد کے موقع پر عزاداری کے مراکز پر حملہ کر کے سیاہ پرچم اور محرم کے بینرز پارہ کر دیئے اور تبرکات کی بے حرمتی کی۔
خبر کا کوڈ: 423609    تاریخ اشاعت : 2016/10/03

بحرین ی عوام اپنے محبوب قائد شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے، حکومتی فیصلے کے خلاف اپنا دھرنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423606    تاریخ اشاعت : 2016/10/03

بحرین میں آل خلیفہ کی سیکورٹی فورس نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دسیوں نوجوانوں کو غیرقانونی طور پر گرفتار کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423533    تاریخ اشاعت : 2016/09/29

بحرین میں شاہی حکومت کے خلاف عوام کے مظاہرے اور احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 423505    تاریخ اشاعت : 2016/09/28