‫‫کیٹیگری‬ :
15 October 2016 - 11:03
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 423842
فونت
آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے بحرین میں شیعہ خطباء اور نوحہ خوانوں کو احضار کیا ۔
بحرین

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آل خلیفہ سیکوریٹی اھکاروں نے بحرین میں شیعہ خطباء اور نوحہ خانوں کو مجالس میں شرکت اور عاشور کے نوحہ خوانی کے الزام میں احضار کرلیا ۔

15 خطیب، انجمنوں کے ذمہ داران اور  نوحہ خواں حضرات علاقہ جنوب حمد کی پلیس اسٹیشن میں احضار کرلیا گیا تاکہ وہ اپنے اوپر لگئے ہوئے الزامات کا جواب دیں ۔

دو افراد شیخ عطیہ الجمری و شیخ عبد المحسن کے علاوہ ابھی تک دیگر خطباء اور نوحہ خوانوں کے اسامی اعلان نہیں کئےگئے ہیں ۔/۹۸۸/ن۹۳۰/ک۱۱۵

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬