بحرین - صفحه 13

ٹیگس - بحرین
بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے منامہ کے مضافات میں واقع مسجد امام صادق (ع) میں اس ہفتے بھی نماز جمعہ قائم ہونے سے روک دیا ۔
خبر کا کوڈ: 423432    تاریخ اشاعت : 2016/09/24

بحرین کے عوام نے ایک بار پھر منامہ میں اپنے قائد اور ممتاز عالم دین شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے دھرنا دیا اور اپنے ملک کے علماء کے خلاف عدالتی فیصلوں کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 423020    تاریخ اشاعت : 2016/09/04

آیت اللہ عیسی قاسم کی شہریت کی منسوخی کے خلاف؛
بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک کی اکثریتی شیعہ آبادی کے رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422766    تاریخ اشاعت : 2016/08/22

بحرین کے عوام آل خلیفہ ظالم حکومت سے اپنے جائز اور قانونی مطالبات پرامن طریقے سے پیش کرنے کے لئے مسلسل احتجاج و مظاہرہ کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422628    تاریخ اشاعت : 2016/08/15

آل خلیفہ ظالم حکومت کے اشارہ پر؛
بحرین ی حکومت کی طرف سے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کرنے کے بعد سے بحرین ی عوام ان کے گھر کے سامنے ان کی حمایت میں دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422548    تاریخ اشاعت : 2016/07/26

آیت اللہ سید احمد خاتمی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا : مغرب کو چاہئے کہ وہ دہشت گردی کی حمایت سے دستبردار ہوجائے اور دہشت گردی کو اچھی اور بری دہشت گردی میں تقسیم کرنا بند کردے ۔
خبر کا کوڈ: 422535    تاریخ اشاعت : 2016/07/23

بحرین کی آل خلیفہ ظالم حکومت نے ؛
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے کے خلاف احتجاج کرنے والے درجنوں نمازیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422531    تاریخ اشاعت : 2016/07/23

شیخ عبدالامیر القبلان:
لبنان کی اعلی شیعہ مجلس کے نائب سربراہ نے کہا : ایران، مصر اور جامعہ الازہر کے رہنما بحرین کی عوام کے مشکلات حل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 422529    تاریخ اشاعت : 2016/07/21

آل خلیفہ حکومت نے :
آل خلیفہ حکومت نے ملک میں جاری جمہوری تحریک کو دبانے کے لیے مزید دو شیعہ عالم دین و مذہبی رہنماؤں کو گرفتار کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422527    تاریخ اشاعت : 2016/07/21

بحرین کے عوام نے کی تاکید؛
بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر ان سے اظہار یکجہتی کے لئے بحرین ی عوام کا دھرنا بدستور جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422496    تاریخ اشاعت : 2016/07/15

ہزاروں بحرین ی مظاھرین نے عید الفطر کی نماز آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے ادا کی ۔
خبر کا کوڈ: 422472    تاریخ اشاعت : 2016/07/06

حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی:
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے بحرین کے حکمرانوں کی متنبہ کرتے ہوئے کہا: آپ کی حکومت کا حال بھی شاہ ایران کی حکومت کے مانند ہوگا ، اس نے بھی سن ۴۲ اور ۵۷ ھجری شمسی میں ایرانی عوام کا قتل عام کیا ، لوگوں کو جیل میں بند کیا ، انہیں ٹارچر کیا مگر خود اس کی حکومت دن بہ دن کمزور ہوتی چلی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 422430    تاریخ اشاعت : 2016/06/25

سرزمین قم ایران کے مرجع تقلید نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے بحرین ی حکام کو متنبہ کیا کہ شیعہ مراجع تقلید ھرگز اس طرح کے عمل کو برادشت نہیں کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 422424    تاریخ اشاعت : 2016/06/23

حجت الاسلام سید عمار حکیم:
حجت الاسلام سید عمار حکیم نے شیخ عیسی قاسم کے مسئلے میں اقوام متحدہ اور عرب لیگ سے مداخلت کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422416    تاریخ اشاعت : 2016/06/21

بحرین ی حکومت نے اپوزیشن گروپ، حکومت مخالفین پردباو بڑھاتے ہوئے اور بحرین کے عوامی انقلاب کو نابود کرنے کی غرض سے بحرین کے شیعہ مذہبی پیشوا آیت اللہ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کردی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422411    تاریخ اشاعت : 2016/06/21

مزید پانچ سال بڑھا کر؛
بحرین کی نمائشی کورٹ نے بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی کے لیڈر اور معروف انقلابی رہنما حجت الاسلام شیخ علی سلمان کی سزائے قید میں مزید پانچ سال کا اضافہ کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422331    تاریخ اشاعت : 2016/05/31

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم:
بحرین کے شیعہ لیڈر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے اپنے ایک بیان میں کہا: جمعیت اسلامی وفاق ملی بحرین کے سربراہ حجت الاسلام شیخ علی سلمان ملک میں اصلاحات کے خواہاں ہیں اور انہیں اسی جرم میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422320    تاریخ اشاعت : 2016/05/29

جمعیت اسلامی وفاق ملی بحرین کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین شیخ علی سلمان اور دیگر گرفتار سیاسی قیدیوں سے اظہار یکجہتی میں گذشتہ روز بحرین ی شہریوں نے نماز جمعہ کے بعد اس ملک کے مختلف علاقہ میں بڑے پیمانے مظاہرے کئے ۔
خبر کا کوڈ: 422311    تاریخ اشاعت : 2016/05/28

بحرین کے انسانی حقوق کا مرکز:
بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے اس ملک کی مذہبی شخصیات کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کا قانون منظور کئے جانے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422298    تاریخ اشاعت : 2016/05/24

اسلامی شعائر کی بے حرمتی؛
رسا نیوزایجنسی – بحرین کے بادشاہ نے اپنے ایک حکم میں اسلامی شعائر کی بے حرمتی کرتے ہوئے بحرین کے علاقے نویدرات کی مسجد کو تفریحی پارک میں بدل دئے جانے کا حکم دیا ۔
خبر کا کوڈ: 9221    تاریخ اشاعت : 2016/04/04