ٹیگس - بحرین
آل خلیفہ کے خیانت کے خلاف ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آل خلیفہ کی طرف سے عوام کے ساتھ مسلسل ہو رہے ظلم کے خلاف بحرین میں عوام کی طرف سے حکومت مخالف پرامن مظاہروں میں تیزی آگئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9180 تاریخ اشاعت : 2016/03/17
غیر ملکی سفارتخانوں کے نمائندوں کی موجودگی میں؛
رسا نیوز ایجنسی - بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی جمعیت الوفاق کے جنرل سکریٹری کے مقدمے کی سماعت کا غیر ملکی سفارتخانوں کے نمائندوں کی موجودگی میں آغاز ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 9177 تاریخ اشاعت : 2016/03/16
رسا نیوز ایجنسی – دھشت گرد گروہ داعش نے اپنی نشر کردہ نئی ویڈیو میں سعودیہ اور بحرین میں موجود اپنے حامیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اس ملک کے شیعوں کو نشانہ بنائیں ۔
خبر کا کوڈ: 8836 تاریخ اشاعت : 2015/12/19
حجت الاسلام شیخ علی سلمان:
رسا نیوز ایجنسی - جمعیت اسلامی وفاق اسلامی بحرین کے سربراہ نے علاقہ کی حالیہ دھشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت کی اور کہا: بحرین ی پر امن مظاھرے جاری رکھیں ۔
خبر کا کوڈ: 8758 تاریخ اشاعت : 2015/11/28
ایک بار پھر چودہ دسمبرتک؛
رسا نیوز ایجنسی - جمعیت اسلامی وفاق ملی بحرین کے سربراہ کے مقدمے کی سماعت بحرین ی عدالت نے ایک بار پھر ملتوی کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 8699 تاریخ اشاعت : 2015/11/15
رسا نیوز ایجنسی – بحرین ی عوام نے امام بارگاہوں پر آل خلیفہ پلیس کے حملے کی شدید مذمت کرتے کرتے ہوئے تاکید کی کہ آل خلیفہ بنی امیہ کی اولادیں اور انہیں کے راستے پر گامزن ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8527 تاریخ اشاعت : 2015/10/07
رسا نیوز ایجنسی - عراق کے نائب صدر جمھوریہ نے بحرین اور سعودی عرب میں دو شیعہ علماء کی گرفتاری کو تکفیری فتووں اور فرقہ واریت کا نتیجہ قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7911 تاریخ اشاعت : 2015/03/14
رسا نیوز ایجنسی - عراق کے نائب صدر جمھوریہ نے بحرین اور سعودی عرب میں دو شیعہ علماء کی گرفتاری کو تکفیری فتووں اور فرقہ واریت کا نتیجہ قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7910 تاریخ اشاعت : 2015/03/14
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم:
رسا نیوز ایجنسی – بحرین کے بزرگ شیعہ رھنما نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ حکومت شیخ سلمان کو آزاد اور قوم سے معذرت خواہی کرے کہا: شیخ سلمان کی رہائی تک مظاہرے جاری رہیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 7661 تاریخ اشاعت : 2015/01/07
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم:
رسا نیوز ایجنسی – بحرین کے بزرگ شیعہ رھنما نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ حکومت شیخ سلمان کو آزاد اور قوم سے معذرت خواہی کرے کہا: شیخ سلمان کی رہائی تک مظاہرے جاری رہیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 7660 تاریخ اشاعت : 2015/01/07
حجت الاسلام شیخ علی سلمان:
رسا نیوز ایجنسی - جمعیت الوفاق اسلامی بحرین کے جنرل سکریٹری نے بحرین کی حالیہ اقتصادی صورت حال کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: بحرین سخت بحرانوں کا شکار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7612 تاریخ اشاعت : 2014/12/22
رسا نیوز ایجنسی - آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے بحرین ی شھید کے پروگرام میں شریک افراد پر آنسو گیس کے گولے داغے ۔
خبر کا کوڈ: 7584 تاریخ اشاعت : 2014/12/15
رسا نیوز ایجنسی – بحرین کے شیعہ علمائے کرام نے اس ملک کی آل خلیفہ حکومت کے علماء مخالف اقدام پر شدید رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7520 تاریخ اشاعت : 2014/11/26
رسا نیوز ایجنسی - آل خلیفہ کے سرکاری ترجمان نے پارلیمانی اور بلدیاتی الیکشن بائیکاٹ کرنے والوں کو کھلم کھلا دھمکی دی ۔
خبر کا کوڈ: 7497 تاریخ اشاعت : 2014/11/19
رسا نیوز ایجنسی - بحرین ی انقلابیوں نے منھدم مسجدوں میں اقامہ نماز کے ذریعہ آل خلیفہ کی ظالمانہ و شدت پسندانہ سیاست پر اعتراض کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7463 تاریخ اشاعت : 2014/11/10
بحرینی وزیر خارجہ کا صھیونی نظریہ:
رسا نیوز ایجنسی - بحرین ی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر علاقہ کے موجود حالات سے سوء استفادہ کرتے ہوئے استقامت اسلامی لبنان کے خلاف افواہیں پھلانی شروع کردیں اور صھیونیوں کے مانند نظریہ پیش کرتے ہوئے حزب الله لبنان کو داعش سے زیادہ خطرناک جانا ۔
خبر کا کوڈ: 7259 تاریخ اشاعت : 2014/09/16
بحرین کے شیعہ مذھبی رہنما؛
رسا نیوز ایجنسی – بحرین ی انٹلیجنس کے سابق کمانڈر نے بحرین کے شیعہ مرجع تقلید آیت الله شیخ عیسی قاسم کو کافر کہا اور انہیں قتل کی دھمکی دی ۔
خبر کا کوڈ: 7012 تاریخ اشاعت : 2014/07/13
رسا نیوز ایجنسی – آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے جھوٹے الزام کے تحت 11 سالہ نوجوان اور 30 سالہ بحرین ی خاتون کو گرفتار کرلیا ۔
خبر کا کوڈ: 6812 تاریخ اشاعت : 2014/05/25
رسا نیوز ایجنسی – بحرین کی سب بڑی اپوزیشن پارٹی جمعیت الوفاق نے پاکستانی حکمرانوں کے بیان پر سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6639 تاریخ اشاعت : 2014/04/14
پاکستانی حکمراں نے کیا؛
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان کی حکمران پارٹی نے مدتوں بعد بحرین فوج بھیجنے کا اعتراف کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6635 تاریخ اشاعت : 2014/04/13