‫‫کیٹیگری‬ :
10 June 2017 - 16:53
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 428477
فونت
آل خلیفہ کے فوجیوں نےگذشتہ ایک برس سے الدراز کے علاقے میں شیعہ مسلمانوں کی نماز جمعہ قائم نہیں ہونے دی۔
بحرین کی نماز جمعہ پر پابندی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بحرین پر مسلط ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے، بحرینی انقلابیوں کے خلاف اپنی دشمنانہ پالیسیاں جاری رکھے ہوئے ہے اور ایک بار پھر الدراز کے علاقے میں بحرینی شیعہ مسلمانوں کی نماز جمعہ قائم نہیں ہونے دی۔

آل خلیفہ کے اس اقدام کے خلاف الدراز کے علاقے میں بحرینی عوام نے زبردست احتجاجی مظاہرےکئے۔

مظاہرین نے انقلابیوں کے خلاف آل خلیفہ کے دشمنانہ اقدامات کی مذمت کی۔ بحرینی عوام، جمعرات کی شام بھی ملک کے علماء کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے پابندیوں کے باوجود بعض علاقوں میں سڑکوں پر نکلے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬