‫‫کیٹیگری‬ :
04 December 2018 - 21:34
News ID: 437827
فونت
بحرین کی حالیہ تبدیلی کا جائزہ لینے کی غرض سے اجلاس «بحرین؛ قیام مظلوم» رسا نیوز ایجنسی کے زیر اھتمام منعقد ہوگا جس میں سرزمین بحرین کی برجستہ شخصیت اور شیعہ رھنما حجت الاسلام و المسلمین شیخ عبد الله الدقاق تقریر کریں گے ۔
حجت الاسلام و المسلمین شیخ عبد الله الدقاق

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، بحرین کی حالیہ تبدیلی کا جائزہ لینے کی غرض سے اجلاس «بحرین؛ قیام مظلوم» رسا نیوز ایجنسی کے زیر اھتمام، اس ھفتہ ۶ دسمبر ۲۰۱۸ عیسوی بروز جمعرات ۱۰ سے ۱۲ بجے دن میں رسا نیوز ایجنسی کے مرکزی آفس میں منعقد ہوگا ۔

اس اجلاس میں سرزمین بحرین کی برجستہ شخصیت اور شیعہ رھنما حجت الاسلام و المسلمین شیخ عبد الله الدقاق بحرین کے حالات کا جائزہ لیں گے اور قم ایران میں مقیم بحرینیوں کے نیز اپنے نظریات بیان کریں گے ۔

اس اجلاس میں حوزہ علمیہ قم کے محققین اور رپورٹرس شریک ہوں گے ، خواہش مند حضرات مندرجہ ذیل پتہ پر تشریف لاسکتے ہیں ۔

مرکزی دفتر رسا نیوز ایجنسی ، بہشت روڈ ، ۵۴ میٹر شھید صدوقی روڈ ، قم ایران ۔ /۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬