فلسطین - صفحه 13

ٹیگس - فلسطین
کمانڈر حشد الشعبی:
عراقی عوامی رضاکار فورسز حشد الشعبی کے کمانڈر نے عنقریب علاقائی عوام امام خامنہ ای کی قیادت میں قدس میں نماز ادا کرے گی ۔
خبر کا کوڈ: 436553   تاریخ اشاعت : 2018/07/09

حسین امیر عبداللہیان :
فلسطینی سفیر نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ عالمی صہیونی منصوبوں کے اصلی مجری ہیں اور اسے بعض گمراہ عرب حکمرانوں کی حمایت حاصل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436532   تاریخ اشاعت : 2018/07/08

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۱ فلسطینی کو شہید اور ۱۴۰ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436521   تاریخ اشاعت : 2018/07/07

فلسطینی نوجوان جو غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں زخمی ہوا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کل شہید ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 436507   تاریخ اشاعت : 2018/07/05

حسام بدران :
حماس نے مشرقی بیت المقدس میں واقع فلسطینی گاؤں خان احمر پر صیہونی فوج کے حملے، گاؤں کی تباہی اور مکینوں کی بے دخلی کو نسلی تطہیر کی صیہونی پالیسی کا حصہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436501   تاریخ اشاعت : 2018/07/05

ہزاروں فلسطینی خواتین نے غزہ میں مظاہرہ کر کے آوارہ وطن فلسطینیوں کی وطن واپسی اور غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 436486   تاریخ اشاعت : 2018/07/04

آیت الله قبلان :
اعلی اسلامی شیعہ کونسل لبنان کے سربراہ نے اسرائیل کی جنایت کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ فلسطین مسئلہ کا حل صیہونی حکومت کا فلسطینی زمین پر سے غاصبانہ قبضہ ختم ہونے پر ہی ممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436483   تاریخ اشاعت : 2018/07/03

امام مسجد اقصیٰ:
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کا نام نہاد امن امنصوبہ’صدی کی ڈیل‘ قضیہ فلسطین کے تصفیے اور قابض اسرائیل کی عمر کو طول دینے کی گہری سازش ہے۔
خبر کا کوڈ: 436463   تاریخ اشاعت : 2018/07/02

فلسطین کے علاقے نابلس کے سینکڑوں عوام نے احتجاجی مظاہرے کر کے غزہ کی پٹی میں جاری پابندیوں اور محاصرے کے خاتمے اور اندرونی اختلافات کے حل پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 436451   تاریخ اشاعت : 2018/07/01

سعودی عرب سمیت چار عرب ممالک نے فلسطین مسئلے سے متعلق امریکا کے متنازع امن منصوبے کی حمایت کردی۔
خبر کا کوڈ: 436425   تاریخ اشاعت : 2018/06/28

خبر کا کوڈ: 436409   تاریخ اشاعت : 2018/06/27

ملیحہ لودھی :
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ فلسطین کا مسئلہ حل نہ ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436392   تاریخ اشاعت : 2018/06/26

غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ وہ ممالک جو ایرانو فوبیا کے تناظر میں اقدامات کر رہے ہیں ان کا مقصد زیادہ سے زیادہ ہتھیاروں کی فروخت اور علاقے کے امن و استحکام کو تہ و بالا کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436390   تاریخ اشاعت : 2018/06/26

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۲۰۰ سے زائد فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436351   تاریخ اشاعت : 2018/06/23

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹیرس نے امریکی رکاوٹ کے باوجود اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی مظاہرین کے قتل سے متعلق رپورٹ کو منظر عام پر لانے کا فیصلہ کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 436312   تاریخ اشاعت : 2018/06/19

خبر کا کوڈ: 436294   تاریخ اشاعت : 2018/06/17

علمای مسلمان لبنان :
علمای مسلمان لبنان نے ایک نشست میں عرب کے حکام کی خیانت کو فلسطین کی آزادی کے راہ میں سب سے اہم علت جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ خداوند عالم اور اسلامی قوم کی صلاحیت پر بھڑوسہ کے ذریعہ بہت جلد فلسطین کو آزادی ملے گی ۔
خبر کا کوڈ: 436261   تاریخ اشاعت : 2018/06/12

اسماعیل ہنیہ :
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے کا ایک طاقتور ملک ہے جس کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات قائم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436254   تاریخ اشاعت : 2018/06/12

قدس شریف کی آزادی اور فلسطین کی نجات کا واحد راستہ اسلامی مزاحمت اور بھرپور مسلح جدوجہد اور امت مسلمہ کی جانب سے فلسطینی مجاہدین کی بھرپور حمایت اور مدد میں مضمر ہے۔
خبر کا کوڈ: 436243   تاریخ اشاعت : 2018/06/11

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے غزہ اور قدس میں اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات پر یورپی ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئےفرمایا : مسئلہ فلسطین کا راہ حل ایسا ہونا چاہیے جو دنیا اور رائے عامہ کے لئے قابل قبول ہواور یہ راہ حل فلسطینیوں کے ذریعے ریفرنڈم پر مشتمل ہو چاہے وہ مسلمان ہوں،عیسائی یا یہودی جو کم از کم ۸۰ سال تک اس سرزمین میں رہے ہوں ملک کے اندر ہوں یا باہر ریفرنڈم کرایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 436241   تاریخ اشاعت : 2018/06/11