ٹیگس - فلسطین
ٹیگ: فلسطین
فلسطین ی گروہوں نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ تشکیل دیا ہے۔
نیوز کوڈ: 440283 تاریخ اشاعت : 2019/04/29
ملیحہ لودھی:
سلامتی کونسل میں کشیدہ علاقوں میں گھری خواتین کے خلاف تشدد پر مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب کا کہنا تھا کہ فلسطین جیسے مقبوضہ علاقوں میں دہشت اور خوف پھیلانے کے لیے خواتین کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
نیوز کوڈ: 440268 تاریخ اشاعت : 2019/04/27
صیہونی فوجیوں نے الخلیل میں واقع حضرت ابراہیم علیہ السلام کے روضے میں فلسطین یوں کا داخلہ بند کردیا ہے۔
نیوز کوڈ: 440240 تاریخ اشاعت : 2019/04/24
محمد اشتیہ:
فلسطین ی اتھارٹی کے نامزد نئے وزیراعظم محمد اشتیہ نے امریکہ پر فلسطین یوں کے خلاف اقتصادی جنگ مسلط کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 440190 تاریخ اشاعت : 2019/04/17
اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کی تاریخی مسجد الاحمرکو نائٹ کلب میں تبدیل کردیا ہے۔
نیوز کوڈ: 440184 تاریخ اشاعت : 2019/04/16
جنوبی افریقا:
فلسطین یوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جنوبی افریقا نے بڑا قدم اٹھایا ہے۔
نیوز کوڈ: 440127 تاریخ اشاعت : 2019/04/09
صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے دھمکی دی ہے کہ غزہ پر دوبارہ قبضہ کیا جاسکتا ہے۔
نیوز کوڈ: 440121 تاریخ اشاعت : 2019/04/08
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن:
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن نے قدس شریف کے دفاع کو استقامتی پیلٹ فارم کی اولویت قرار دیا اور کہا کہ فلسطین بہت جلد صھیونی کے خونی پنجے سے آزاد ہوجائے گا ۔
نیوز کوڈ: 440111 تاریخ اشاعت : 2019/04/06
فلسطین ی عوام نے ترپن ویں ہفتے بھی اپنے مسلمہ حقوق کی بحالی کے لیے غزہ سے ملنے والی مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں کی جانب مارچ کیا جس کے نتیجہ میں 83 فلسطین ی زخمی ہوئے۔
نیوز کوڈ: 440102 تاریخ اشاعت : 2019/04/06
کراچی پریس کلب میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے غزہ پر جاری صہیونی جارحیت اور شام کے علاقے جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی تسلط اور امریکی یکطرفہ فیصلوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
نیوز کوڈ: 440092 تاریخ اشاعت : 2019/04/03
صالح عاروری :
فلسطین ی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ نے کہا : ایران کی طرف سے فلسطین ی عوام کی عملی حمایت سب پر آشکار ہے ۔
نیوز کوڈ: 440068 تاریخ اشاعت : 2019/03/31
مقبوضہ فلسطین کے شہر آرائیل میں فلسطین یوں کے حملے میں ۲ صہیونی فوجی ہلاک جبکہ ۶ صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔
نیوز کوڈ: 440000 تاریخ اشاعت : 2019/03/17
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا امت مسلمہ اور قبلہ اول سے غداری ہوگی۔
نیوز کوڈ: 439954 تاریخ اشاعت : 2019/03/10
انجمن علمائے فلسطین نے آج «غاصب صھیونیت » سے تعلقات کے بارے فتوی جاری کردیا ہے ۔
نیوز کوڈ: 439894 تاریخ اشاعت : 2019/03/04
جہاد اسلامی:
جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان کے مصعب البریم نے کہا ہے کہ فلسطین یوں کے خلاف شازشوں کا دور گزر گیا ہے اور غزہ کا محاصرہ ختم ہونے کا وقت قریب آگیا ہے۔
نیوز کوڈ: 439877 تاریخ اشاعت : 2019/03/02
ریاض المالکی :
فلسطین کے وزیر خارجہ نے فلسطین کی صورت حال کو المناک قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطین یوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 439870 تاریخ اشاعت : 2019/02/28
حجت الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری امور خارجہ نے کہا کہ ناجائز اسرائیلی تسلط کو فلسطین کی سرزمین پر قبول کرنا مسئلہ کشمیر سے ایک بڑی خیانت ہو گی ۔
نیوز کوڈ: 439800 تاریخ اشاعت : 2019/02/19
اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ آج دنیا بھر میں اگر کسی قوم کا خون سستا ہے تو وہ صرف مسلمان ہیں، جنہیں مکار یہودی فلسطین اور شدت پسند طاقتیں کشمیر میں بہا رہی ہیں ۔
نیوز کوڈ: 439762 تاریخ اشاعت : 2019/02/13
یمن، بحرین، فلسطین اور کشمیر کے مظلومین کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منعقد ہونیوالی کانفرنس میں اہل تشیع اور اہل سنت رہنماؤں اور انسانی حقوق کیلئے سرگرم تنظیموں بالخصوص یوتھ گروپوں نے شرکت کی۔
نیوز کوڈ: 439737 تاریخ اشاعت : 2019/02/11
غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطین ی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
نیوز کوڈ: 439689 تاریخ اشاعت : 2019/02/05