ٹیگس - فلسطین
ٹیگ: فلسطین
علامہ شہنشاہ نقوی:
ایک بیان میں معروف عالم دین کا کہنا تھا کہ فلسطین میں بسنے والے مسلمانوں کو بھی ان کی مرضی کے مطابق جینے کا حق دیا جائے کیونکہ فلطسین میں بسنے والے مسلمان طویل عرصے سے صیہونی جارحیت کا شکار ہیں ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442839    تاریخ اشاعت : 2020/05/29

لبنان کے اہل سنت عالم دین:
شیخ احمد القطان نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ حزب الله لبنان در حال حاضر غاصب صھیونیت سے مقابلہ میں حراست کی پوزیشن میں ہے دفاع کی پوزیشن میں نہیں ہے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442826    تاریخ اشاعت : 2020/05/27

حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے قبضے سے جنوبی لبنان کی آزادی کو علاقے کی تاریخ کا سنگ میل قرار دیا ہے
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442822    تاریخ اشاعت : 2020/05/26

رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عالمی یوم قدس کی تقریر میں فلسطین کے لئے دھڑکنے والے دلوں اور سرگرم طاقتوں کو نصحیتیں کی۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442817    تاریخ اشاعت : 2020/05/25

متحدہ علماء محاذ:
متحدہ علماء محاذ پاکستان نے کہا کہ اسرائیل کے خلاف فلسطین یوں کے شانہ بشانہ ہیں، اسرائیل سب سے بڑا خطرناک کورونا ہے، اسرائیل کا ناپاک وجود عالم اسلام کے قلب پر خنجر کی مانند ہے، یوم القدس استعماری قوتوں کے خلاف فلسطین یوں سے یکجہتی اور وحدت کا مظہر ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442801    تاریخ اشاعت : 2020/05/23

کشمیری مسلمانوں نے کورونا وائرس کے باوجود اس سال یوم القدس کچھ الگ انداز سے منایا گیا۔ اور اس طرح سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ، ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام اور مارچ ، دھرنا احتجاج اور پرچم کشائی پر مختلف طریقوں سے عالمی یوم القدس منانے میں کامیاب رہا۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442797    تاریخ اشاعت : 2020/05/22

کشمیری مسلمانوں نے کرونا ویرس کے باوجود عالمی یوم قدس منایا اور فلسطین ی مسلمانوں سے اپنی ہمدردی کا اظھار گیا ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442796    تاریخ اشاعت : 2020/05/22

قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے جہادی تنظیموں کو مقابلہ کے لئے ایک دوسرے کے درمیان تعاون ، اتحاد ہونے اور فلسطین ی سرزمین پر جہاد کے توسیع پانے کی تاکید کی ہے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442792    تاریخ اشاعت : 2020/05/22

بیت المقدس مغربی ایشیا اور مشرق وسطیٰ کے شمال میں واقع ہے ۔یہ شہر’’یہود‘‘کے پہاڑوں پر واقع ہے جو پانی کو مشرق میں اردن کی کھاڑی اور مغرب میں دریائے مدیترانہ کے درمیان تقسیم کرنے والا ہے ۔ یہ شہر دو پتھریلی پہاڑیوں پر واقع ہے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442789    تاریخ اشاعت : 2020/05/21

صہیونی دشمنوں کے ساتھ مقابلہ اور ان سے جنگ کو اولویت ہونی چاہئے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442786    تاریخ اشاعت : 2020/05/21

وسائل کے زیر انتظام؛
فقہ حکومتی کی تخصصی ویب سائٹ «وسائل» کے زیر انتظام علمی نشست «قدس و فلسطین فقہ مقاومت کے آینه» میں رسا نیوز ایجنسی کے ہیڈ افس کے کانفرنس حال میں منعقد کی گئی ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442780    تاریخ اشاعت : 2020/05/20

حجت الاسلام تقی عباس رضوی:
ہندوستان کی معروف عالم دین نے کہا : فلسطین چاہے دنیا کی بے حسی کا کتنا ہی شکار ہوجائے، مگر فلسطین یوں کے حوصلے ہمیشہ بلند رہیں گے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442777    تاریخ اشاعت : 2020/05/20

سیدہ زھرا نقوی :
رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ مظلومین فلسطین کی حمایت میں آواز بلند کرنا اور غاصب اسرائیل و امریکہ کے خلاف برسر پیکار رہنا ہمارا فریضہ ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442772    تاریخ اشاعت : 2020/05/19

قدس شریف بین الاقوامی آنلائن کانفرنس میں شریک عالم اسلام کی ممتاز شخصیات نے قدس کی آزادی اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا مقابلہ کئے جانے کی راہ میں تمام اسلامی ملکوں اور حکومتوں کی متحدہ کوششوں کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442771    تاریخ اشاعت : 2020/05/19

آيت اللہ شیخ عیسی قاسم :
بحرین کے شیعوں رہبر نے کہا :مزاحمت اور مقاومت کے بغیر فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی ممکن نہیں ہے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442770    تاریخ اشاعت : 2020/05/19

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے عالمی یوم قدس بیان الاقوامی کانفرنس کے لئے اپنے پیغام میں تاکید کی : بہت ہی جلد قدس شریف مسلمان جوانوں کے ہاتھ سے آزاد ہوگا اور صیہونی ظالم حکومت ختم ہو جائے گی۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442769    تاریخ اشاعت : 2020/05/19

حجت الاسلام سید محمد قاضی عسکری:
جامعہ اہلبیت علیہ السلام دہلی کے سربراہ نے کہا : یوم قدس، ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کا دن ہے اور اس کا مطلب یہ نیہں ہے کہ دوسرے ایام میں ایسا نہیں کرے نگے بلکہ ہمیشہ ظلم کے خلاف سیسہ پلائی دیوان کے مانند کھڑے رہے نگے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442767    تاریخ اشاعت : 2020/05/19

حجت الاسلام مظہر حسین شہیدی:
پاکستان کے استاد و مفکر نے بیان کیا : صیہونی ظالم حکومت کی طرف سے خطے میں خاص کر فلسطین پر ظالمانہ اقدام بعضی عرب ممالک کی خیانت کی وجہ سے ہے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442766    تاریخ اشاعت : 2020/05/19

حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ صدی معاملہ فلسطین ی تحریکِ مزاحمت کے خلاف اعلانیہ جنگ کے مترادف ہے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442755    تاریخ اشاعت : 2020/05/17

دنیا بھر میں صیہونیت مخالف حریت پسندوں نے ایک کیمپین کے تحت فلسطین کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اپنے اپنے علاقوں میں فلسطین کا پرچم لہرایا ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442754    تاریخ اشاعت : 2020/05/17