Tags - فلسطین
بشار اسد :
شام کے صدر نے امریکی صیہونی سازش کے مقابلے میں ملت فلسطین کی کامیابی اور اس کی مزید استقامت و پائداری پر زور دیا۔
News ID: 443195 Publish Date : 2020/07/16
عبدالوہاب المحبشی :
یمن کی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا کہ سعودی عرب خطے میں اسرائیلی اور امریکی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کررہا ہے۔
News ID: 443146 Publish Date : 2020/07/12
زاہد علی آخونزادہ:
علامہ ساجد نقوی کے ترجمان نے ایک بیان میں مطالبہ کیا کہ قوام متحدہ، عالمی عدالت انصاف اور او آئی سی سے فوری طور پر اسرائیلی توسیع پسندانہ اقدامات کو روکنے اور قتل و غارتگری کے واقعات کا نوٹس لینے سمیت عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف فلسطین ی عوام کے نسل کشی کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا۔
News ID: 443139 Publish Date : 2020/07/10
قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطین ی نوجوان شہید ہوگیا۔
News ID: 443129 Publish Date : 2020/07/10
غاصب صیہونی حکومت قیدیوں سے متعلق تمام عالمی قوانین اور انسانی حقوق کو پاوں تلے روند رہی ہے۔
News ID: 443100 Publish Date : 2020/07/07
طارق خوری :
اردن پارلیمنٹ کے نمائندے نے کہا کہ عرب حکمرانوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ صلح پر مبنی مذاکرات نے صورتحال کو آج اس مقام تک پہنچا دیا ہے کہ اسرائیل مزید فلسطین ی علاقوں کو ضم کرنے پر کمر بستہ ہوگیا ہے ۔
News ID: 443056 Publish Date : 2020/07/02
مصر کے مفتی :
مصر کے مفتی نے جوانوں کو با خبر کرنا اور ضمیر کو بیدار کرنے کی ضرورت کی تاکید کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام کا سر فہرست مسئلہ ہے اس پر بے توجہی کرنا اسلام سے خیانت ہے ۔
News ID: 443047 Publish Date : 2020/06/30
خدا کے وعدۂ صادق کے مطابق کوئی ظالم و جابر روئے زمین پر فلاح و سعادت نہیں پا سکتا اور اسکا زوال و نابودی ایک یقینی امر ہے۔ اس لئے فلسطین کی آزادی بھی ایک یقینی امر ہے جس کا سبھی حریت پسندوں کو انتظار ہے۔ فلسطین اسلام اور اہل اسلام کی ایک گرانقدر میراث ہے جو اس وقت شیطانی قوتوں کے کربناک اور غاصبانہ قبضے سے رنجور ہے۔
News ID: 443032 Publish Date : 2020/06/29
فلسطین ی صدر محمود عباس نے امریکی وزير خارجہ کے ٹیلیفون کا جواب د ینے سے انکار کردیا۔
News ID: 443027 Publish Date : 2020/06/28
مجید تخت روانچی :
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا کہ امریکہ نے غاصب صیہونی حکومت کی بدستور حمایت کرکے صیہونی جرائم کا مقابلہ کرنے میں سلامتی کونسل کو غیر موثر بنا دیا ہے۔
News ID: 443009 Publish Date : 2020/06/25
اقوام متحدہ میں فلسطین کے سفیر:
فلسطین نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین ی قوم کے خلاف غاصب صیہونی ٹولے کے جرائم پر سنجیدہ نوٹس لے۔
News ID: 443008 Publish Date : 2020/06/25
اسماعیل قاآنی :
سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل نے کہا کہ ایران فلسطین کے مظلوم اور ستمدیدہ عوام کے ساتھ کھڑا تھا ، کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا ۔
News ID: 442984 Publish Date : 2020/06/21
حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستانی ریاست اور عوام اپنے اصولی موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں ۔
News ID: 442967 Publish Date : 2020/06/18
اسماعیل ہنیہ :
حماس کے سربراہ نے کہا :غاصب صیہونی حکومت امریکہ کی مکمل حمایت اور فوجی برتری کے باوجود تاریخ کے سخت ترین دور سے گذر رہی ہے ۔
News ID: 442943 Publish Date : 2020/06/14
ایران کے مشہور تجزیہ نگار ؛
حجت الاسلام عارف ابراہیم نے بیان کیا : عرب ممالک کے حکام جیسے متحدہ عرب امارات جس کا ہاتھ اس وقت یمن کے مظلوم و بے گناہ عوام کے خون میں رنگین ہے وہ اب فلسبین کی مدد کرنے کی کوشش میں ہے اس کے اس اقدام کے پشت پردہ دوسرا ھدف پوشیدہ ہے ۔
News ID: 442925 Publish Date : 2020/06/11
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے چالیس عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو الگ الگ خط بھیج کر غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں ملحق کرنے کی اسرائيل سازش کو ناکام بنانے کا مطالبہ کیا۔
News ID: 442914 Publish Date : 2020/06/10
اسرائیلی حکومت نے خطیب مسجداقصیٰ شیخ عکرمہ صابری پر 4 ماہ کے لیے مسجد میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ۔
News ID: 442888 Publish Date : 2020/06/05
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
جے ایس او پاکستان نے 10 جون کو اسرائیلی مظالم اور فلسطین پر ناجائز قبضہ کے خلاف، یومِ مذمت اسرائیل منائے کی اطلاع دی ۔
News ID: 442882 Publish Date : 2020/06/05
علامہ شہنشاہ نقوی:
ایک بیان میں معروف عالم دین کا کہنا تھا کہ فلسطین میں بسنے والے مسلمانوں کو بھی ان کی مرضی کے مطابق جینے کا حق دیا جائے کیونکہ فلطسین میں بسنے والے مسلمان طویل عرصے سے صیہونی جارحیت کا شکار ہیں ۔
News ID: 442839 Publish Date : 2020/05/29
لبنان کے اہل سنت عالم دین:
شیخ احمد القطان نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ حزب الله لبنان در حال حاضر غاصب صھیونیت سے مقابلہ میں حراست کی پوزیشن میں ہے دفاع کی پوزیشن میں نہیں ہے ۔
News ID: 442826 Publish Date : 2020/05/27