ٹیگس - فلسطین
ٹیگ: فلسطین
انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق جاری سال کے آغاز سے اب تک چون فلسطین ی شہید اور تین ہزار زخمی ہوچکے ہیں۔
نیوز کوڈ: 440946 تاریخ اشاعت : 2019/07/31
علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے فلسطین ی تنظیم حماس کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران کی پالیسی فلسطین ی عوام کی حمایت پر استوار ہے اور ایران کو فلسطین کے مظلوم اور ستمدیدہ عوام کی حمایت پر فخر ہے۔
نیوز کوڈ: 440881 تاریخ اشاعت : 2019/07/24
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ وعدہ الہی کے مطابق فلسطین کا مسئلہ فلسطین ی عوام اور عالم اسلام کے حق میں حل ہوکے رہے گا۔
نیوز کوڈ: 440868 تاریخ اشاعت : 2019/07/22
کمال خرازی :
ایران کی خارجہ تعلقات کی سٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی ایران کی ایک بڑی آرزو ہے۔
نیوز کوڈ: 440858 تاریخ اشاعت : 2019/07/21
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی حکومت کے نسل پرستانہ اقدامات سے اسرائیل میں مقیم ایتھوپیا سمیت دیگر ممالک کے یہودی بھی تنگ آکر سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
نیوز کوڈ: 440748 تاریخ اشاعت : 2019/07/07
سرائیل کے روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ کے وزیر اپنے خطاب میں اسرائیلی فوجیوں سے غزہ پر دوبارہ قبضہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 440709 تاریخ اشاعت : 2019/07/02
عادل عبدالمہدی :
عراق کے وزیر اعظم نے کہا کہ فلسطین یوں کی انسانی، اسلامی اور اخلاقی بنیادوں پر مدد اور حمایت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
نیوز کوڈ: 440682 تاریخ اشاعت : 2019/06/27
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ صدی معاملہ کا بائیکاٹ اور اس کی مخالفت فلسطین ی مظلوموں اور قبلہ اول کے ساتھ وفاداری ہے ۔
نیوز کوڈ: 440670 تاریخ اشاعت : 2019/06/26
داؤد شہاب :
غاصب صیہونیوں نے مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں فلسطین یوں کی زرعی زمینوں کو نذرآتش کر دیا۔
نیوز کوڈ: 440543 تاریخ اشاعت : 2019/06/06
شیخ خضر الکبش :
لبنان میں علماء اہلسنت کونسل کے رکن نے کہا کہ ایران سے خوفزدہ کر کے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات در حقیقت اسرائیل کی خدمت انجام دے رہے ہیں۔
نیوز کوڈ: 440541 تاریخ اشاعت : 2019/06/06
عبدالملک الحوثی :
اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکی اتحادی عرب ممالک اور اسرائیل ملکر مسئلہ فلسطین کو نابود کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
نیوز کوڈ: 440514 تاریخ اشاعت : 2019/06/02
آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ غیور فلسطین ی عوام نے نہ صرف اسرائیل کی طاقت کو چور چور کرکے رکھ دیا بلکہ عملی طور پر انکا گھیرا تنگ کر دیا ہے۔
نیوز کوڈ: 440513 تاریخ اشاعت : 2019/06/02
نیوز کوڈ: 440510 تاریخ اشاعت : 2019/06/02
روز قدس کی مناسبت سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے دفتر میں فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں ایک جلسہ کا انعقاد کیا گیا ۔
نیوز کوڈ: 440509 تاریخ اشاعت : 2019/06/02
لبنان کے سنی عالم دین:
لبنان کے سنی عالم دین نے بیان کیا: دنیا کے مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ قدس شریف اور فلسطین کی مدد کریں ۔
نیوز کوڈ: 440505 تاریخ اشاعت : 2019/06/01
آیت الله اعرافی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے عالمی یوم قدس ریلی میں کثیر تعداد میں عوام کی شرکت ، صدی کی ڈیل سے اعلان مخالفت جانا اور کہا: مسلمان ان شیطانی چالوں کے ذریعہ فلسطین کو مٹنے نہیں دیں گے ۔
نیوز کوڈ: 440503 تاریخ اشاعت : 2019/06/01
فلسطین یوں پر تشدد اور ان کے آزار و اذیت کے باعث صہیونیوں کے خلاف عالمی غیظ و غضب میں شدت آئی اورانھوں نے اقوام متحدہ سے احتجاج کیا۔
نیوز کوڈ: 440488 تاریخ اشاعت : 2019/05/30
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں قائد اعظم کے فرمودات کو پیش نظر رکھنے اور ان پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔قائد اعِظم نے اسرائیل کو ناجائز ریاست قرار دیا ہے۔
نیوز کوڈ: 440485 تاریخ اشاعت : 2019/05/30
مسلمانوں کو یہ جان لینا چاہیے کہ یوم قدس ، تمام مظلوم مسلمانوں کی حمایت کا دن ہی نہیں بلکہ تمام ستم دیدہ اور مستضعف انسانوں کی حمایت کا دن ہے۔
نیوز کوڈ: 440484 تاریخ اشاعت : 2019/05/30
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
مسئلہ فلسطین دور حاضر میں سنگین حالات سے گزر رہا ہے اور امریکی سامراج چاہتا ہے کہ صدی کی ڈیل نامی معاہدے کے تحت فلسطین کے باسیوں کو فلسطین سے بے دخل کر دیا جائے اور خطے میں موجود صہیونیوں کی غاصب اور جعلی ریاست اسرائیل کو مقبوضہ فلسطین کا مکمل مالک قرار دیا جائے ۔
نیوز کوڈ: 440479 تاریخ اشاعت : 2019/05/29