ٹیگس - فلسطین
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ جمعہ الوداع کو قبلہ اول کی آزادی اور اپنے فلسطین بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ملک گیر یوم القدس منایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 440448 تاریخ اشاعت : 2019/05/25
غزہ میں فلسطین یوں کے انسٹھویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں سولہ فلسطین ی زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 440443 تاریخ اشاعت : 2019/05/25
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ عرب ممالک کا ۳۰ مئی کو طلب کیا گیا اجلاس اپنے دفاع کیلئے نہیں، امریکی مفادات کے تحفظ کیلئے ہے جو کہ قابل مذمت ہے۔
خبر کا کوڈ: 440432 تاریخ اشاعت : 2019/05/22
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عرب ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطین یوں کے حق کی پایمالی کے لئے انجام پا رہی صدی معاملہ کے حوالے سے بحرین میں ہو نے والے اجلاس میں شرکت نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 440428 تاریخ اشاعت : 2019/05/21
القدس کانفرنس :
فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام کراچی کے مقامی ہوٹل میں القدس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس میں سیا سی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 440423 تاریخ اشاعت : 2019/05/21
یورپی ممالک میں ایک نئی ابلاغی مہم شروع کی ہے جس کا مقصد فلسطین یوں کے خلاف صیہونی ریاست کے مظالم ،جرائم اور نسل پرستی کو بے نقاب کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440411 تاریخ اشاعت : 2019/05/19
بن سلمان درہم و دینار کے ذریعہ فلسطین یوں اور اردنیوں کو راضی کرنے میں کامیاب نہیں ہوگا کیونکہ مسئلہ فلسطین کے حل کے بارے میں صدی معاملہ انصاف پر مبنی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 440408 تاریخ اشاعت : 2019/05/18
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
بیت المقدس اور سرزمین فلسطین پر صیہونی قبضے سمیت فلسطین یوں کے ساتھ کئے جانے والے ظلم و ستم و قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440407 تاریخ اشاعت : 2019/05/18
یوم نکبۃ وہ دن ہے جس کے بعد فلسطین ی عوام پر بڑے بڑے واقعات ہوئے اور لاکھوں فلسطین یوں کو اپنی ہی سرزمین سے نکالا گیا۔
خبر کا کوڈ: 440383 تاریخ اشاعت : 2019/05/14
حماس کے سینیئر رکن :
اسماعیل رضوان نے کہا : ہم صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور اگر اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اور فلسطین یوں کے خلاف کسی قسم کی حماقت کی کوشش کی تو اس کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 440359 تاریخ اشاعت : 2019/05/11
خالد قدومی:
فلسطین ی تنظیم حماس کے نمائندے نے کہا کہ عرب ممالک کے حکمرانوں کی کمزور اور امریکہ نواز پالیسیوں کی وجہ سے مسئلہ فلسطین کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440352 تاریخ اشاعت : 2019/05/09
قطر نے جہاں فلسطین یوں کے لئے ۴۸۰ ڈالر امداد کی وہیں حجاج سے آمدنی کا پیسہ سعودی عرب مسلمانوں کی تباہی میں لگا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440339 تاریخ اشاعت : 2019/05/07
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ گولان پر بین الاقوامی اسرائیلی ڈاکے کو امریکہ کی جانب سے حق حاکمیت کے طور پر تسلیم کرنا نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی بلکہ استعماریت کی واضح مثال ہے۔
خبر کا کوڈ: 440324 تاریخ اشاعت : 2019/05/05
غزہ پر اسرائیلی بربریت کے خلاف فلسطین ی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے دفاعی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440322 تاریخ اشاعت : 2019/05/05
صیہونی فوجیوں نے فلسطین یوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے50 فلسطین یون کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 440317 تاریخ اشاعت : 2019/05/04
سعودی عرب کے امریکہ اور اسرائیل نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے فلسطین ی صدر محمود عباس کو صدی معاملے کو قبول کرنے کے لئے 10 ارب ڈالر رشوت دینے کی پیشکش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440295 تاریخ اشاعت : 2019/04/30
مندوب مجید تخت روانچی:
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو اصل خطرہ صہیونیوں کے ناجائز قبضے سے ہے جبکہ امریکہ کی نام نہاد دھمکیوں کا مقصد بھی مسئلہ فلسطین سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440292 تاریخ اشاعت : 2019/04/30
فلسطین ی گروہوں نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ تشکیل دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440283 تاریخ اشاعت : 2019/04/29
ملیحہ لودھی:
سلامتی کونسل میں کشیدہ علاقوں میں گھری خواتین کے خلاف تشدد پر مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب کا کہنا تھا کہ فلسطین جیسے مقبوضہ علاقوں میں دہشت اور خوف پھیلانے کے لیے خواتین کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440268 تاریخ اشاعت : 2019/04/27
صیہونی فوجیوں نے الخلیل میں واقع حضرت ابراہیم علیہ السلام کے روضے میں فلسطین یوں کا داخلہ بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440240 تاریخ اشاعت : 2019/04/24