فلسطین - صفحه 5

ٹیگس - فلسطین
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین میں جاری مظالم کے خلاف پوری امت مسلمہ کو صدائے احتجاج بلند کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 442031   تاریخ اشاعت : 2020/02/02

کراچی میں مرکزی احتجاجی مظاہرے میں مقررین اور مظاہرین نے پاکستانی حکومت سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ صدی کی ڈیل کی کھل کر مخالفت کرے اور فلسطین سے متعلق بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے اصولوں کا ایک مرتبہ پھر اعادہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 442029   تاریخ اشاعت : 2020/02/01

اسماعیل ہنیہ:
فلسطینی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے شہید قاسم سلیمانی کے تشییع جنازہ کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو شہید قاسم سلیمانی پر امریکہ کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 441887   تاریخ اشاعت : 2020/01/06

فلسطین کی وزارت خارجہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ صیہونیوں کے مظالم کے شکار فلسطینیوں کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے
خبر کا کوڈ: 441710   تاریخ اشاعت : 2019/12/04

غاصب صھیونیوں نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں مزید گھر گرا دئے ۔
خبر کا کوڈ: 441630   تاریخ اشاعت : 2019/11/25

غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد سولہ ہوگئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441605   تاریخ اشاعت : 2019/11/13

فلسطین کی تحریک حماس نے چار صیہونی قیدیوں کی تصویریں شائع کر کے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت اس وقت فلسطینی استقامت کے مقابلے میں خود کو ہمیشہ سے زیادہ کمزور محسوس کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441473   تاریخ اشاعت : 2019/10/20

حزب اللہ لبنان اور فلسطینی تنظیم حماس کے اعلی اہلکاروں کے درمیان مسئلہ فلسطین کے بارے میں ملاقات اور گفتگو ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 441441   تاریخ اشاعت : 2019/10/08

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینیوں پر تشدد کے خلاف ہونے والے پر امن احتجاج پرفائرنگ سے کئی مظاہرین زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 441427   تاریخ اشاعت : 2019/10/03

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینیوں پر تشدد کے خلاف ہونے والے پر امن احتجاج پرفائرنگ سے کئی مظاہرین زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 441423   تاریخ اشاعت : 2019/10/03

یہودی زبردستی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے اور مسلمانوں کو عبادت کی ادائیگی سے روک کر اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔
خبر کا کوڈ: 441401   تاریخ اشاعت : 2019/09/30

غزہ پٹی میں چھیہترویں حق واپسی مارچ کے موقع پر ایک فلسطینی شہید اور باون زخمی ہوگئے
خبر کا کوڈ: 441387   تاریخ اشاعت : 2019/09/28

اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں کئی درجن فلسطینی مسلمانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441372   تاریخ اشاعت : 2019/09/26

علامہ قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ سعودی عرب کی یمن میں مداخلت اور جارحانہ پالیسی کے دفاع اور حمایت کیلئے حرمین شریفین کو خطرہ کا جواز پیش کرنا افسوسناک، خلاف حقائق اور فرقہ واریت پھیلانے کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 441303   تاریخ اشاعت : 2019/09/17

غزہ سے مقبوضہ فلسطین پر داغے جانے والے چند میزائلوں سے خوفزدہ صیہونی وزیر اعظم بنکر میں پناہ لینے پر مجبور ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 441269   تاریخ اشاعت : 2019/09/12

متحدہ عرب امارات نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع فلسطینی املاک کی خریداری اور انہیں صیہونیوں کو منتقل کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441175   تاریخ اشاعت : 2019/08/29

بڑی جمہوریت کا دعویدار ملک ہندوستان، اسرائیلی طرز ظلم و ستم اور حقوق انسانی کی پامالی اور عالمی معاہدوں کی نابودی میں پیش پیش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441007   تاریخ اشاعت : 2019/08/08

انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق جاری سال کے آغاز سے اب تک چون فلسطینی شہید اور تین ہزار زخمی ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440946   تاریخ اشاعت : 2019/07/31

علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے فلسطینی تنظیم حماس کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران کی پالیسی فلسطینی عوام کی حمایت پر استوار ہے اور ایران کو فلسطین کے مظلوم اور ستمدیدہ عوام کی حمایت پر فخر ہے۔
خبر کا کوڈ: 440881   تاریخ اشاعت : 2019/07/24

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ وعدہ الہی کے مطابق فلسطین کا مسئلہ فلسطینی عوام اور عالم اسلام کے حق میں حل ہوکے رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 440868   تاریخ اشاعت : 2019/07/22