فلسطین - صفحه 10

ٹیگس - فلسطین
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل :
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے فلسطین یوں کی حمایت کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ فلسطین ی عوام کے ساتھ ہے۔
خبر کا کوڈ: 437782    تاریخ اشاعت : 2018/11/29

بتیسویں وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس پیر کی رات ایک بیان جاری کئے جانے کے ساتھ ختم ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 437765    تاریخ اشاعت : 2018/11/27

آیت الله اراکی:
مجمع تقریب بین مذاهب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے ملت مظلوم فلسطین کی ھمہ جانبہ حمایت ضروری جانا اور کہا: عصر حاضر میں ملت فلسطین کو عالم اسلام کے معاشیات اور میڈیا کے مورد حمایت قرار دیا جاَئے اور اس میدان میں علمائے استقامت بہتر کردار ادا کرسکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437762    تاریخ اشاعت : 2018/11/27

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا : مسئلہ فلسطین کے بارے میں تمام ذمہ داریاں صرف ایران پر ہی عائد نہیں ہوتیں، بلکہ دیگر اسلامی ممالک اور مسلم اقوام کو بھی مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پرعمل کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 437756    تاریخ اشاعت : 2018/11/26

آغا سید محمد رضانے :
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان واحد دینی سیاسی جماعت ہے جو ہزاروں بے گناہ شہداء کو دفنانے کے با وجود اتحاد امت کے لئے کوشاں دینی سیاسی جماعت ہے۔
خبر کا کوڈ: 437725    تاریخ اشاعت : 2018/11/23

ڈاکٹر اسما‏عیل ہنیہ :
حماس کے رہنما نے کہا کہ تحریک مزاحمت نے ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فوجی لحاظ سے کامیابی حاصل کی اور اسرائیل کے انٹیلی جینس آپریشن کو بری طرح ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 437659    تاریخ اشاعت : 2018/11/15

جنرل حاجی زادہ :
ایرانی سپاہ کی ایئر اسپیس فورس کے سربراہ نے کہا کہ فلسطین یوں نے معمولی دفاعی طاقت کے ذریعہ اسرائیل کو ۴۸ گھنٹوں کے اندر سر تسلیم خم کرنے پر مجبور کرلیا ۔
خبر کا کوڈ: 437657    تاریخ اشاعت : 2018/11/15

فلسطین کی اسلامی مذاحمت نے آج صبح صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ۵۰ سے زائد صیہونی بستیوں کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 437642    تاریخ اشاعت : 2018/11/13

شیعہ علماء کونسل لبنان کے سربراہ نے غاصب صھیونیت سے بڑھںے والے ہر قسم کے تعلقات کی شدید مذمت کی اور کہا: عرب اور اسلامی مملک سے اہل یمن و فلسطین کی مدد کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 437619    تاریخ اشاعت : 2018/11/10

اسرائیلی وزیر دفاع نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قائم حزقیا کالونی میں یہودیوں کو بسانے کے لیے ۳۱ نئے گھر تعمیر کرنے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 437401    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

فلسطین نے سفارت خانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے پر امریکہ کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437277    تاریخ اشاعت : 2018/09/30