ٹیگس - فلسطین
صیہونی فوجیوں نے غزہ کی سرحد پر تیئیسویں ہفتے بھی فلسطین یوں کے پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ فائرنگ کرکے دوسو چالیس فلسطین یوں کو زخمی کردیا دوسری جانب صیہونی حکومت کے وزیرتعلیم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ غزہ میں حماس کےرہنماؤں کوقتل کردیا جانا چاہئے-
خبر کا کوڈ: 437027 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج نے شہید فلسطین ی نوجوان کے گھر کو بلڈوزر سے مسمار کر کے اہل خانہ کو دربدر کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 436992 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
عالمی جوہری ادارے کے سابق ڈائریکٹر محمد البرادعی نے فلسطین کے خلاف امریکی اقدامات پر عرب حکمرانوں کی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے انھیں امریکی آلہ کار قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436978 تاریخ اشاعت : 2018/08/27
فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطین یوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۱۸۹ فلسطین یوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436963 تاریخ اشاعت : 2018/08/25
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی صدی کے سازشی معاملے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے سعودی عرب، اردن ، مصر اور فلسطین ی رہنماؤں پر مشتمل ۴ فریقی اجلاس بلانے کی کوشش کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436911 تاریخ اشاعت : 2018/08/19
اسرائیل آنے والے یہودیوں کے مقابلے میں واپس جانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436888 تاریخ اشاعت : 2018/08/15
کرانہ باختری میں شہر «الخلیل» پر صیہونی فوج کے حملہ کے بعد فوجیوں اور وہاں کے فلسطین ی شہریوں کے درمیان شدید جھڑپ شروع ہو گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436871 تاریخ اشاعت : 2018/08/13
حجت الاسلام سید علی فضل الله:
لبنان کے دار الحکومت بیروت کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں تاکید کی کہ ایران پر امریکا کی نئی پابندیوں کا دور جنگل کے قوانین کی بنیاد پر استوار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436845 تاریخ اشاعت : 2018/08/11
فلسطین کے اسلامی مزاحمتی گروہوں نے غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملوں کے جواب میں مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی بستیوں پر دو سوبیس راکٹ اور میزائل فائر کئے۔
خبر کا کوڈ: 436825 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی بحریہ نے محصورین غزہ کے لیے امداد لے جانے والی کشتی کو روک کر اس میں سوار میڈیکل ٹیم سمیت عملے کے ۱۲ ارکان کو گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 436785 تاریخ اشاعت : 2018/08/05
فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطین یوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک فلسطین ی کو شہید اور ۱۲۰ فلسطین یوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436771 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم نے صیہونی حکومت کی تازہ بربریت کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی فوجی ایسی گولیاں استعمال کررہے ہیں جن سے ہڈی پاؤڈر بن جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436752 تاریخ اشاعت : 2018/08/01
سعودی عرب خطے میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف امریکی اور اسرائیلی پالیسیوں پر گامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 436725 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
صیہونی فوج نے فلسطین یوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۲ فلسطین یوں کو شہید اور ۴۵ کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436708 تاریخ اشاعت : 2018/07/28
فلسطین ی وزارت خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم سے مسجد الاقصی کی حمایت کے سلسلے میں فوری اقدام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436666 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
صیہونی فوج نے فلسطین یوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۴ فلسطین یوں کو شہید اور ۱۲۰ فلسطین یوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436652 تاریخ اشاعت : 2018/07/21
اسرائیلی پارلیمنٹ نے اسرائیل کو خصوصی طور پر صہیونی ریاست کا درجہ دینے کا قانون منظور کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436647 تاریخ اشاعت : 2018/07/19
جنگ بندی کے باوجود قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ کے مشرق میں واقع فلسطین ی مزاحمت کے ٹھکانے پر بمباری کی۔
خبر کا کوڈ: 436605 تاریخ اشاعت : 2018/07/15
گذشتہ چھ مہینوں میں صھیونی رژیم نے سینکڑوں فلسطین یوں کو گرفتار کرلیا ہے .
خبر کا کوڈ: 436568 تاریخ اشاعت : 2018/07/11
غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے کہا کہ اسرائيل کی غاصب حکومت کی طرف سے فلسطین ی بچوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ابھی تک اسرائیل کو بچوں کے حقوق پامال کرنے اور قتل کرنے والے ممالک کی فہرست میں قرار نہیں دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436559 تاریخ اشاعت : 2018/07/10