‫‫کیٹیگری‬ :
11 August 2018 - 14:53
News ID: 436845
فونت
حجت الاسلام سید علی فضل الله:
لبنان کے دار الحکومت بیروت کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں تاکید کی کہ ایران پر امریکا کی نئی پابندیوں کا دور جنگل کے قوانین کی بنیاد پر استوار ہے ۔
حجت الاسلام سید علی فضل الله

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، لبنان کے دار الحکومت بیروت کے امام جمعہ حجت الاسلام سید علی فضل الله نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں جو لبنان کے علاقہ حاره حریک میں واقع مسجد امامین حسنین (ع) میں کثیر نمازیوں کی شرکت میں منعقد ہوئی ، ظالم آل‎‌ سعود کے ہاتھوں یمن میں انجام پانے والے حالیہ خون خرابے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: آل‎‌ سعود نے اپنی حالیہ جنایت میں صعدہ کے اسکولی بچوں کو خون میں نہلا دیا ، یہ جنایت اس قدر عظیم ہے کہ اس کے سلسلہ میں کسی کو کسی قسم کی گفتگو کا مقام نہیں ہے ۔

انہوں نے یمن میں جلد از جلد جنگ بند کئےجانے کا مطالبہ کیا اور کہا: اس جنگ میں پیروزی اس کی ہے جو ان ظالموں کو اسلحہ بیچ رہیں اور اس طرح عرب دنیا نیز عالم اسلام کو کمزور کرنے میں مصروف ہیں ۔

بیروت کے امام جمعہ نے ملت فلسطین پر انجام پانے والی غاصب صھیونیت کی جنایتوں کے مقابل عالمی برادری کی خاموشی پر شدید تنقید کی اور کہا: عرب اور اسلامی دنیا  ہر دور سے زیادہ اس وقت آپسی اتحاد اور یکجہتی کے ذریعہ فلسطینیوں کو اس غاصب کے خونی پنجے سے نجات دلانے کی کوشش کرے ۔/۹۸۸/ ن۹۷۸

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬