آل سعود

ٹیگس - آل سعود
حکومت آل سعود نے زائرین خانہ خدا کو کنٹرول کرنے کی ذمہ داری لی ہے۔ لہذا اسی بنیاد پر ہم اطمینان سے کہ رہے ہیں کہ مکہ کا سانحہ، آزاد مسلمانوں کو قلع و قمع کرنے والے جهاں خواروں کی بنیادی سیاست سے الگ نہیں ہے، ہم مشرکین سے اعلان برائت کرتے ہوئے عالم اسلام کی متحدہ انرجی کو آزاد کرانے کا ارادہ رکھتے تھے اور رکھتے ہیں، خداوند متعال کی عنایت اور فرزندان قران کی مدد سے ایک دن یہ چیز محقق ہوکر رہے گی اور ان شاء اللہ ایک دن تمام مسلمان و ستم دیدہ افراد دنیا کے ظالموں کے خلاف آوازیں اٹھاکر اس بات کو ثابت کریں گے کہ سپر پاورز اور ان کے ٹکڑے پر پلنے والے غلام، دنیا کے منفور ترین انسان ہیں ۔ امام خمینی رہ / 5 ذی الحجه 1408 هجری مطابق ۲۰ جولائی ۱۹۸۸ عیسوی۔
خبر کا کوڈ: 443291    تاریخ اشاعت : 2020/07/28

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ انہدام جنت البقیع سعودی حکومت کی ایسی ناپاک جسارت ہے جس پر غم وغصے کا جتنا بھی اظہار کیا جائے کم ہے۔
خبر کا کوڈ: 442848    تاریخ اشاعت : 2020/05/31

آل سعود کے فوجیوں نے مشرقی سعودی عرب کے علاقے القطیف کے شہر العوامیہ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441442    تاریخ اشاعت : 2019/10/10

آیت الله سید یاسین موسوی:
عراق کے ایک مشہور عالم دین نے بیان کیا : آل سعود نے جو اسلام پیش کی ہے امریکی اسلام تھا کہ بعد میں اس گروہ سے القاعدہ و طالبان نے جنم لیا ۔
خبر کا کوڈ: 441415    تاریخ اشاعت : 2019/10/01

سعودی ولیعہد بن سلمان نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ برس استنبول میں سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کا قتل ان کے کہنے پر ہوا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 441371    تاریخ اشاعت : 2019/09/26

امریکی سینیٹر:
سینیئر امریکی سینیٹر اور نامزد صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے سعودی حکومت کی حمایت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441195    تاریخ اشاعت : 2019/09/02

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ جو بھی مومن قوم اللہ پر ایمان اور الہی وعدے پراعتقاد رکھے گی وہ یقینی طور پرکامیاب ہوگی اور بلاشبہہ یمن کی مظلوم اور مجاہد قوم بھی کامیاب ہو کر رہے گی -
خبر کا کوڈ: 441050    تاریخ اشاعت : 2019/08/14

علماء یمن نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حرمین شریفین کو آل سعود ناپاک عزائم سے بچانے اور اس کو آزاد کرانے کی کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 440977    تاریخ اشاعت : 2019/08/04

خبر کا کوڈ: 440926    تاریخ اشاعت : 2019/07/29

امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر آل سعود حکمرانوں کی تذلیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا حق بنتا ہے کہ وہ سعودی عرب جیسے دولت مند ملک سے جتنا زیادہ ممکن ہو پیسہ وصول کرے۔
خبر کا کوڈ: 440659    تاریخ اشاعت : 2019/06/25

پاکستان اور ہندوستان کی سیاسی و مذبی جماعتوں نے یوم انہدام جنت البقیع پر آل سعود کی کارستانیوں اور جنت البقیع کے انہدام کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 440578    تاریخ اشاعت : 2019/06/12

آل سعود حکومت کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے الشرقیہ صوبے کے اکثریتی شیعہ آبادی والے شہر السنابس میں لوگوں کے رہائشی مکانات کی تلاش لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440395    تاریخ اشاعت : 2019/05/15

محترمہ عظمی نقوی :
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع لاھور کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ آل سعود اسلام کے نام پر دھشت گردی اور ظلم و بربریت کی نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440275    تاریخ اشاعت : 2019/04/28

امیرعبداللہیان:
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں اور انھیں طاقت کے ذریعے ہی پیچھے دھکیل دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 440265    تاریخ اشاعت : 2019/04/27

مسجد نبوی میں امامت کے فرائض انجام دینے والے معروف سعودی مبلغ اور مذہبی شخصیت شیخ احمد العماری حکومتی حراست میں انتقال کر گئے۔
خبر کا کوڈ: 439592    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

حجت الاسلام سید وحید عباس کاظمی:
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخواہ پاکستان کے عبوری جنرل سکریٹری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ قوم کے لوٹیروں کو ضرور سزا ہونی چاہئے کہا: دنیا داعش کو شکست دینے والوں سے آگاہ ہے، ٹرمپ کا اعلان ایک مذاق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438964    تاریخ اشاعت : 2018/12/24

ایران کے ٹیچروں اور محکمہ تعلیم کے کارکنوں نے یمنی عوام کی حمایت میں تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے اجتماع کیا۔
خبر کا کوڈ: 437764    تاریخ اشاعت : 2018/11/27

ایران کے ٹیچروں اور محکمہ تعلیم کے کارکنوں نے یمنی عوام کی حمایت میں تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے اجتماع کیا۔
خبر کا کوڈ: 437764    تاریخ اشاعت : 2018/11/27

یمن میں امدادی کاموں میں مصروف اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیموں اور دیگر این جی اوز نے بچوں کی ہلاکتوں سے متعلق ہولناک اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں ۸۵ ہزار بچے سعودی عرب کےبھیانک جرائم اور ظلم و بربریت کا نشانہ بنے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437706    تاریخ اشاعت : 2018/11/21

یمن میں امدادی کاموں میں مصروف اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیموں اور دیگر این جی اوز نے بچوں کی ہلاکتوں سے متعلق ہولناک اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں ۸۵ ہزار بچے سعودی عرب کےبھیانک جرائم اور ظلم و بربریت کا نشانہ بنے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437706    تاریخ اشاعت : 2018/11/21