آل سعود - صفحه 10

ٹیگس - آل سعود
عالم اسلام کے سیاسی و مذہبی رہنما نے حج کے انتظامات میں عالم اسلام کو شریک کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423135    تاریخ اشاعت : 2016/09/09

محمد البحیصی :
محمد البحیصی نے کہا : جس طرح سے مسجد الاقصی کو صیہونی حکومت سے آزاد کرانے کی جد وجہد کی جارہی ہے اسی طرح حرمین شریفین کو آل سعود کے چنگل سے رہا کرانے کیلئے کوشش کریں۔
خبر کا کوڈ: 423125    تاریخ اشاعت : 2016/09/09

برطانیہ کی وزیر اعظم نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب کے ہاتھوں ہتھیارفروخت کرنے سے برطانیہ کے گلی کوچوں میں امن قائم رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 423124    تاریخ اشاعت : 2016/09/09

بھرام قاسمی :
آل سعود الزامات کا کهیل کهیلنے سے منی میں ہزاروں حاجیوں کے مظلومانہ قتل کی ذمہ داری سے دست بردار نہیں سکتے ۔
خبر کا کوڈ: 423110    تاریخ اشاعت : 2016/09/08

آل سعود نے حرمین الشریفین کے انتظامی امور کو اسرائیلی سکیورٹی کمپنی کے حوالے کرکے اپنے مکروہ چہرے کو عالم اسلام کے سامنے پیش کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423086    تاریخ اشاعت : 2016/09/07

بے بنیاد الزام کے تحت؛
قطیف کے عوام ایک عرصے سے سماجی اور مذہبی ناانصافیوں کا شکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422955    تاریخ اشاعت : 2016/09/01

علاء الدین بروجردی :
ایرانی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ نے کہا : سعودی عرب خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے دہشت گرد گروہوں کی وسیع پیمانے پر مدد بہم پہنچا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422923    تاریخ اشاعت : 2016/08/30

یمن کے مختلف منطقہ میں آل سعود اور اس کے اتحادیہ کی طرف سے حملے اور دہشت گردوں کی طرف سے حملہ میں پچاسوں لوگوں کے شہید و زخمی ہونے کی خبر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422910    تاریخ اشاعت : 2016/08/29

ایران کا سخت موقف؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آل سعود حکومت کی فتنہ پھیلانے والی پالیسیوں کا ساتھ دینے والے ملکوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422563    تاریخ اشاعت : 2016/07/29

مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان: سعودی عرب پر قابض حکمران مسلم دشمن عناصر کے حکم پرقدم اٹھاتے ہیں جن میں انہدام جنت البقیع آل سعود کے سیاہ کارناموں میں سے ایک ہے، اسلام کے نام پر اسلام دشمنی کی تمام حدیں آل سعود کے ہاتھوں پار ہو گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422499    تاریخ اشاعت : 2016/07/15

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : تحفظ حرمین شریفین کے نام پر واویلا کرنے والوں کی جنت البقیع کے معاملے پر خاموشی منافقانہ طرز عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 422492    تاریخ اشاعت : 2016/07/14

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے مبلغین کو سیاسی اختلافات پیدا کرنے والے حالات سے دور رہنے کی تاکید کی اور کہا: حرمین شریفین کسی ایک ملک نہیں بلکہ تمام ملت اسلامی کا سرمایہ ہے اس سے آل سعود کا قبضہ ہٹایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 422339    تاریخ اشاعت : 2016/06/01

آل سعود حکومت کی علمائے اسلام کو کھلی دھمکی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آل سعود بنی یھود حکومت نے اعلان کیا اگر ظلم کی مخالفت یا مظلوم کی حمایت میں احتجاج کیا تو ائمہ جمعہ کو بھی گرفتار کر لیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 9197    تاریخ اشاعت : 2016/03/25

آل سعود انتظامیہ کے ہاتھوں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آل سعود بنی یھود کی حکومت نے سعودی عرب کے ایک بزرگ عالم دین کو بحرین و یمن اور حزب اللہ لبنان کی حمایت کی وجہ سے گرفتار کر لیا ۔
خبر کا کوڈ: 9195    تاریخ اشاعت : 2016/03/24

حجت الاسلام محمد امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : خطہ میں سعودی عرب و اسرائیل کے درینہ دوستانہ تعلقات مسلم ممالک سے ڈھکے چھپے نہیں عالمی میڈیا میں اس اتحاد کو امریکی حکمت عملی کی طرف مثبت قرار دیا جانا ہماری آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 9154    تاریخ اشاعت : 2016/03/08

حزب اللہ کے ارکان پارلیمنٹ :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان نے خلیج فارس تعاون کونسل کے حالیہ بیان کو بیہودہ اور مخاصمانہ قراردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9134    تاریخ اشاعت : 2016/03/03

حجت الاسلام سید شفقت حسین شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے عالمی شعبے کے ذمہ دار نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ آج مقاومتی بلاک فقط شیعی بلاک نہیں ہے بلکہ ایک عالمی بلاک بن چکا ہے ، اس میں روس اور چین کی شمولیت نے اسے مزید طاقتور بنادیا ہے کہا: شام کی سرزمین پر بدترین شکست نے امریکہ کا سپر پاور ہونے کا بھرم خاک میں ملا دیا ہے اور آل سعود بھی اب اپنی آخری سانسیں گن رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9130    تاریخ اشاعت : 2016/03/02

مسلم علماء کونسل لبنان:
رسا نیوز ایجنسی - مسلم علماء کونسل لبنان نے اپنے مذمتی بیان میں کہا: آل سعود اور داعش نظریاتی لحاظ سے ایک ہی مکتب کا پروردہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9114    تاریخ اشاعت : 2016/02/27

حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے بیان کیا : امریکی زیرقیادت سعودی اتحاد کا ہدف داعش کا خاتمہ نہیں بلکہ اسرائیل دشمن شامی حکومت کا خاتمہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9097    تاریخ اشاعت : 2016/02/23

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فوج کا قہر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمنی افواج کے میزائلی حملے میں سعودی اتحاد کے العند فوجی اڈے پر بلیک واٹر کے کمانڈر سمیت سیکڑوں فوجی ہلاک ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 9012    تاریخ اشاعت : 2016/01/31