آل سعود - صفحه 9

ٹیگس - آل سعود
آیت الله موسوی جزائری:
صوبہ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے محرم کی مجلسں میں سعودی حملے کے نتیجہ میں سیکڑوں یمنیوں کی شھادت اور زخمی ہونے کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور غیر قابل تفسیر بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 423848    تاریخ اشاعت : 2016/10/15

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے نام خط جس میں ایران کا یمن کیخلاف سعودی جارحیت پر شدید غم و غصہ کا اظہار ۔
خبر کا کوڈ: 423769    تاریخ اشاعت : 2016/10/11

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے بیان مین آیا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ صنعا میں ایک ہزار پانچ سو سے زیادہ سوگواروں پر بمباری کی وجہ سے آل سعود حکومت اپنے زوال کے مزید قریب پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423743    تاریخ اشاعت : 2016/10/10

عبدالملک الحوثی
عبدالملک الحوثی نے کہا : یمنی جوانوں کو محاذوں پر جا کر ان مظالم کا ارتکاب کرنے والوں سے انتقام لینا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 423742    تاریخ اشاعت : 2016/10/10

عبدالملک الحوثی
عبدالملک الحوثی نے کہا : یمنی جوانوں کو محاذوں پر جا کر ان مظالم کا ارتکاب کرنے والوں سے انتقام لینا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 423742    تاریخ اشاعت : 2016/10/10

آیت اللہ موحدی کرمانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا : بعض اس طرح کے ممالک امریکہ سے اتنا ڈرتے ہیں کہ اس کی ایک دھمکی کے سامنے مکمل طور پر تسلیم ہوجاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423698    تاریخ اشاعت : 2016/10/07

آیت اللہ موحدی کرمانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا : بعض اس طرح کے ممالک امریکہ سے اتنا ڈرتے ہیں کہ اس کی ایک دھمکی کے سامنے مکمل طور پر تسلیم ہوجاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423698    تاریخ اشاعت : 2016/10/07

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس کی جانب سے گیارہ ستمبر کے حملوں میں مارے گئے لوگوں کے اہل خانہ کو سعودی عرب کے خلاف شکایت کرنے کا حق دینے کے قانون کی منظوری کے، خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 423553    تاریخ اشاعت : 2016/09/30

یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملوں میں بہت سے عام شہری شھید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423544    تاریخ اشاعت : 2016/09/30

سعودی عرب کے موجودہ بادشاہ پر ان کے ہی خاندان کے افراد کی طرف سے اعتراض کرنے و مخالفت کی وجہ سے کئی شاہی خاندان کے افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423402    تاریخ اشاعت : 2016/09/23

آیت اللہ عباس کعبی :
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن نے کہا : آل سعود بنی امیہ خاندان کے سلسلے کا ایک کڑی ہے جو آج بھی شجرہ خبیثہ اور ملعونہ کا مظہر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423338    تاریخ اشاعت : 2016/09/19

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے خلیج فارس تعاون کونسل کی طرف سے ایران کے خلاف بیان کو سختی کے ساتھ مسترد کرتے ہوئے اسے وہابیت کی انتہا پسندی کا حصہ جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423323    تاریخ اشاعت : 2016/09/19

سعید جلیلی :
سعید جلیلی نے کہا کہ مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائيل کہنا سعودی عرب کی حکومت کے لئے بہت سخت ہے لیکن حجاج کرام کا قتل عام ان کے لئے بہت آسان ہے۔
خبر کا کوڈ: 423294    تاریخ اشاعت : 2016/09/17

سید کمال پیمبری:
ایران کی بری فوج کے تربیتی اور تعلیمی اعلی کمانڈر نے کہا : آل سعود نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ملکر مسلم ممالک کے امن کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423292    تاریخ اشاعت : 2016/09/17

ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیہ مینٹ کے سربراہ نے کہا : سانحہ منیٰ سے ایران اور دنیا بهر کے مسلمانوں صدمہ اورسوگ میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423197    تاریخ اشاعت : 2016/09/12

خبر کا کوڈ: 423164    تاریخ اشاعت : 2016/09/11

شیخ ماهر حمود:
اہلسنت کے ممتاز عالم دین نے کہا : نجدی پہلے بھی اسلام کے لئے خطرہ تھے اور آج بھی اسلام کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں کل بھی انھیں سامراجی طاقتوں کی حمایت حاصل تھی اور آج بھی ان کی پشت پر سامراجی طاقتوں کا ہاتھ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423145    تاریخ اشاعت : 2016/09/10