ٹیگس - آل سعود
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : حرمین شریفین کی حرمت مسلمہ اوراس کا تحفظ و دفاع ہر مسلمان پر واجب ہے۔
خبر کا کوڈ: 8936 تاریخ اشاعت : 2016/01/12
سعودی عرب کے مشرقی شہر القطیف میں شیعوں کے گھروں پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے مشرقی شہر القطیف میں جن شیعوں نے آیت اللہ نمر کی شہادت کے خلاف پر امن مظاہرہ کیا ہے ان کے گھروں پر آل سعود فوجیوں کی طرف سے حملہ کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8927 تاریخ اشاعت : 2016/01/10
آیت اللہ باقر النمر کی ظالمانہ شہادت کے در عمل میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے شیعہ مسلمانوں نے آل سعود حکومت کے جرائم اور معروف سعودی عالم دین آیت اللہ باقر النمر کو سزائے موت دیئے جانے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8916 تاریخ اشاعت : 2016/01/07
جمعیت علما پاکستان نیازی کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی - جمعیت علما پاکستان نیازی کے سربراہ نے سعودی عرب کے ممتاز مسلم عالم دین آیت اللہ باقرالنمر کو سزائے موت دینے کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 8902 تاریخ اشاعت : 2016/01/04
آیت الله شبستری:
رسا نیوز ایجنسی – صوبہ تبریز ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے امریکا کی جانب سے ایران کو دی جانے والی حالیہ دھمکیوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: شیخ نمر کا تختہ دار آل سعود کی نابودی کا دلدل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8632 تاریخ اشاعت : 2015/10/31
سید حسن نصر اللہ نے تاکید کی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے وہابیت کو خطے میں موجودہ خطرہ جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ سعودی عرب امریکا اور اسرائیل کے مفاد میں امریکا کی تمام جنگوں کی مالی اخراجات کو برداشت کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8536 تاریخ اشاعت : 2015/10/10
سید حسن نصر اللہ نے تاکید کی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے وہابیت کو خطے میں موجودہ خطرہ جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ سعودی عرب امریکا اور اسرائیل کے مفاد میں امریکا کی تمام جنگوں کی مالی اخراجات کو برداشت کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8535 تاریخ اشاعت : 2015/10/10
تیونس کے دانشمند نے رسا سے گفتگو میں؛
رسا نیوز ایجنسی - تیونس کے دانشمند نے سانحہ مِنٰی کو اسلامی جمھوریہ ایران کے خلاف سازش جانا اور کہا: ہماری سماعتوں کے بناء پر ایرانی حجاج کی فہرست اعمال حج کی انجام دہی کے لئے سعودیہ پہونچنے سے پہلے ہی غاصب صھیونیوں کے حوالہ جاچکی تھیں ، اس سانحہ کے سلسلہ میں آل سعود کا بیان غلط ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8521 تاریخ اشاعت : 2015/10/05
آل سعود کی بے لیاقتی کے اعتراض میں؛
رسا نیوز ایجنسی – حوزہ علمیہ قم کے مراجع تقلید ، علماء اور طلاب نے آل سعود کی بے لیاقتی اور بے بد انتظامی کے اعتراض میں آج حوزہ علمیہ کے دروس تعطیل کئے اور مدرسہ فیضہ قم میں اعتراض آمیز اجتماع منعقد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8485 تاریخ اشاعت : 2015/09/26
مِنٰی میں سیکڑوں ایرانی حاجیوں کے جاں بحق ہونے پر؛
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمہوریہ ایران کے اٹارنی جنرل نے مِنٰی میں سیکڑوں ایرانی حاجیوں کے جاں بحق ہونے پر شدید رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: عالمی عدالتوں میں آل سعود کے خلاف مقدمہ چلایا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8482 تاریخ اشاعت : 2015/09/26
آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے مسجد الحرام کے حادثہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی : کون سے عقل سلیم اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ مسجد الحرام میں جب لاکھوں کی تعداد میں لوگ حج کے لئے آتے ہیں اس وقت کرین وہاں ہو کہ ایک طوفان اس کے گرنے کا سبب بنے جس کی وجہ سے ۲۹۰ لوگ زخمی و جان بحق ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 8443 تاریخ اشاعت : 2015/09/12
سعودی عرب کے ایک شیعہ عالم دین پر دباو ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے سلامتی حکام نے اس ملک کے ربیعہ شہر کے امام جمعہ کو مختلف بہانہ سے دھمکی دی ہے اور اس عالم دین سے اس ملک کے حکام کے ذریعہ ملک چھوڑنے پر مجبور کیا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8324 تاریخ اشاعت : 2015/07/27
انصار اللہ یمن تحریک؛
رسا نیوز ایجنسی ـ انصار اللہ تحریک یمن کی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے: سعودی عرب کے حملوں میں شدّت آنے کی وجہ، تسلط پسندانہ مقاصد کے حصول میں آل سعود کو ملنے والی ناکامی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8201 تاریخ اشاعت : 2015/06/08
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے شیخ نمر کی پھانسی کے نتیجہ کی بنسبت آل سعود کومتنبہ کرتے ہوئے کہا: آل سعود تصور نہ کرے کہ ان کے اس اقدام سے شیعہ خوف زدہ ہوجائیں گے ، بلکہ اس کے برعکس قوی تر اور شجاع تر ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8129 تاریخ اشاعت : 2015/05/13
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے شیخ نمر کی پھانسی کے نتیجہ کی بنسبت آل سعود کومتنبہ کرتے ہوئے کہا: آل سعود تصور نہ کرے کہ ان کے اس اقدام سے شیعہ خوف زدہ ہوجائیں گے ، بلکہ اس کے برعکس قوی تر اور شجاع تر ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8128 تاریخ اشاعت : 2015/05/13
آیت اللہ امامی کاشانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ خبرگان رہبری کونسل میں تہران کے نمائندہ نے اسلام کی حفاظت میں علما کی سخت ذمہ داری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : تمام اسلامی ممالک کے علماء کی ذمہ دای یہ ہے کہ حقیقی اسلام کو واضح کرے تا کہ دشمن اپنے مطلوبہ اسلام کو رائج نہ کر سکے ۔
خبر کا کوڈ: 8124 تاریخ اشاعت : 2015/05/12
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ بے حسی و دل کا اندھا پن انسان کی نابودی کا سبب ہوتا ہے بیان کیا : اسی وجہ سے وہ ملک جو مسلمانوں کے لئے فخر فروشی کیا کرتے تھے اور خود کو خادم الحرمین جانتے تھے آج سبھوں کی طرف سے لعن و ملامت کا حقدار بنے ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8115 تاریخ اشاعت : 2015/05/07
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ کے نائب جنرل سکریٹری نے عربستان سعودی کے ہاتھوں یمن کی سیکڑوں عوام کا خون بہائے جانے پر سخت رد عمل کا اظھار کیا اور کہا: داعش و آل سعود ایک سکہ کے دو رخ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8114 تاریخ اشاعت : 2015/05/06
آیت الله نمازی:
رسا نیوز ایجنسی – شھر کاشان کے امام جمعہ اور ولی فقیہ کے نمائندہ نے آل سعود کو غاصب اسرائیل اور عالمی سامراجیت کا سچا آل کار بتاتے ہوئے کہا: یمن میں جنگ بندی کے حوالہ سے سلامتی کونسل کی قرار دادوں کو وٹو کیا جانا حق کے مقابل کفر کے اتحاد کی نشانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8101 تاریخ اشاعت : 2015/05/04
آیت الله نوری همدانی کے درس خارج میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے آل سعود کی طرف سے یمن پر جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ سعودی عرب کی طرف سے ہو رہے مظالم خود ان کے دامن گیر ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 8064 تاریخ اشاعت : 2015/04/21