آل سعود - صفحه 12

ٹیگس - آل سعود
آیت ‌الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے مشھور و معروف شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت ‌الله مکارم شیرازی نے آل سعود کے ہاتھوں یمنیوں پر انجام پار رہی جنایتوں پر عالمی معاشرہ کے سکوت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا: یہ باتیں اس بات کا سبب بنتی ہیں کہ ان مراکز سے دنیا کی امید ختم ہوجائیں اور سبھی یہ سوچنے پر مجبور ہوں کہ عالمی معاشرہ صاحبان زر و زور کا محافظ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8063    تاریخ اشاعت : 2015/04/20

آیت ‏الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت‏ الله علوی گرگانی نے بیان کیا : سعودی عرب اپنی کمزوری کو چھپانے اور علاقے میں خاص کر یمن میں اپنی اہمیت و نفوذ کم ہونے کی وجہ سے اس ملک پر حملہ کر رہا ہے لیکن اس جنگ میں یقینی ناکامی کے بعد اپنی کمزاری کا زیادہ یقین حاصل کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8055    تاریخ اشاعت : 2015/04/19

آیت ‌الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ اگر اس وقت اسلامی معاشرہ اور مسلمان اس فکر میں ہیں کہ حرمین شرفین کو قید و تباہی سے نجات دلائیں تو یہ جہاد اکبر ہے ، بیان کیا : عالم اسلام کو چاہیئے واپسی کریں تا کہ دین آزاد ہو ، روایات و عقل آزاد ہو ۔
خبر کا کوڈ: 8046    تاریخ اشاعت : 2015/04/16

حزب اللہ لبنان کے ایگزیکٹو کونسل کے صدر :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے ایگزیکٹو کونسل کے صدر نے تاکید کی ہے کہ آل سعود لبنان کے جنوب میں صہیونی حکومت کے مظالم کو اپنے لئے نمونہ عمل قرار دیا ہے اور چھوٹے بچے اور خواتین کو قتل کرنے کے ساتھ ساتھ یمن کی بنیاد کو اپنا نشانہ بنانے میں مشغول ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8035    تاریخ اشاعت : 2015/04/13

حجت الاسلام مقصود ڈومکی:
ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے سیکرٹری جنرل کا ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آل سعود پہلے اپنے ملک میں جمہوریت نافذ کریں۔ مشکل کی اس گھڑی میں ہم مظلومین کے ساتھ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8010    تاریخ اشاعت : 2015/04/08

سید هاشم صفی الدین نے وضاحت کی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے ایگزیکٹو کونسل کے صدر نے یمن پر سعودی عرب کی طرف سے فوجی جارحیت پر تنقید کرتے ہوئے وضاحت کی : ایران میں اسلامی سیاست کی کامیابی آل سعود کے غصہ کا سبب ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8008    تاریخ اشاعت : 2015/04/07

مجلس وحدت مسلمین اور جمعیت علمائے پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما اور جمعیت علمائے پاکستان نورانی گروپ کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ پاکستان کو یمن کی صورتحال میں ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 7975    تاریخ اشاعت : 2015/03/30

آیت ‌الله نوری همدانی کی سنی وفد سے ملاقات:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‌الله نوری همدانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ہم امت اسلامیہ میں اتحاد پیدا کرنے میں اپنی تمام توانائی صرف کردیں کہا: دشمن نے اختلاف کے ذریعہ ہمیں بڑی چوٹیں پہونچائیں ہیں ، دشمن عرب و عجم اور کالے اور گورے کا اختلاف وجود میں لاتے ہیں تاکہ ہمارے درمیان تفرقہ اندازی کرسکیں ۔
خبر کا کوڈ: 7653    تاریخ اشاعت : 2015/01/05

حجت ‌الاسلام والمسلمین سعیدی:
رسا نیوز ایجنسی - شھر قم ایران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبہ میں کہا: آل سعود ، صدام کی حسین کی تقدیر سے عبرت لے وگرنہ وہ بھی اسی سرنوشت دوچار ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 7555    تاریخ اشاعت : 2014/12/06

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : شہید عارف حسین الحسینی پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے داعی اور امریکہ و اسرائیلی مفادات کے لئے ایک خوف کی علامت تھے ۔
خبر کا کوڈ: 7101    تاریخ اشاعت : 2014/08/06

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : شہید عارف حسین الحسینی پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے داعی اور امریکہ و اسرائیلی مفادات کے لئے ایک خوف کی علامت تھے ۔
خبر کا کوڈ: 7100    تاریخ اشاعت : 2014/08/06

نجف اشرف کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - نجف اشرف کے امام جمعہ نے سن 2013 میں عراق میں شیعوں کے خلاف انجام پانے والی جنایتوں میں مارے جانے والے اور زخمی ہونے افراد کی جانب اشارہ کیا اور آل ‎سعود کو ان تمام جنایتوں کا بانی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 6360    تاریخ اشاعت : 2014/01/25

ملک شام کے مفتی اعظم :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے مفتی اعظم نے ملک شام کے شہریوں کے خون کا ذمہ دار سعودی عرب کے آل سعود خاندان کو جانا ہے اور عربی سٹرلائیت چائینل کی طرف سے شام کے مخالفیں کی حمایت پر شدید تنقید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6216    تاریخ اشاعت : 2013/12/14

مرتضی پویا:
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان عوامی تحریک کے نائب چیرمین مرتضی پویا نے آل سعود اور صیہونیوں کے گٹھ جوڑ کو مشرق وسطی اور مسلم ممالک میں فرقہ واریت کی بنیادی سبب قراردیتے ہوئے کہا: بشار اسد کو اسرائیل کی مخالفت کی سزا دی جارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5937    تاریخ اشاعت : 2013/09/16

رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے آل سعود کی نئی سازش کے سلسلہ میں انتباہ کیا اور اس ملک میں شیعوں پر سخت دباو بنائے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس ملک کے حکام کی طرف سے اس طرح کو اقدام کو ملک کے اندرونی و بیرونی بحران کا سبب جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5252    تاریخ اشاعت : 2013/04/05

رسا نیوزایجنسی - سعودی عرب کی سیاسی پارٹی حزب الامۃ الاسلامی نے آل سعود حکومت غیرائینی قراردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5185    تاریخ اشاعت : 2013/03/04