آل سعود - صفحه 5

ٹیگس - آل سعود
ایمنسٹی انٹرنیشنل :
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی آل سعود حکومت اپنے مخالفین کو کچلنے کے لئے پھانسی کو ایک سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429074    تاریخ اشاعت : 2017/07/19

آیت اللہ شہید نمر باقر النمر کے فرزند محمد النمر :
آیت اللہ شہید نمر باقر النمر کے فرزند نے کہا : شیعہ مسلمان اپنے خون کے آخری قطرے تک آل سعود کے وحشیانہ اور مجرمانہ مظالم کا مقابلہ کرتے رہیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 429065    تاریخ اشاعت : 2017/07/18

سعودی مفتی نے لب کشائی کرتے ہوئے ایک اور گُل کِھلایا۔ القرنی نے فلسطینیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ بیت المقدس کو صیہونیوں کے حوالے کر دیں!
خبر کا کوڈ: 429036    تاریخ اشاعت : 2017/07/16

سعودی مفتی نے لب کشائی کرتے ہوئے ایک اور گُل کِھلایا۔ القرنی نے فلسطینیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ بیت المقدس کو صیہونیوں کے حوالے کر دیں!
خبر کا کوڈ: 429036    تاریخ اشاعت : 2017/07/16

آل سعود حکومت نے منگل کے روز اس ملک کے القطیف علاقہ کے چار شیعوں کو بے گناہ موت کی سزا دے دی تھی اس کے بعد ان شہیدوں کی لاش دینے سے دوری اختیار کر رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428983    تاریخ اشاعت : 2017/07/13

آل سعود حکومت نے منگل کے روز اس ملک کے القطیف علاقہ کے چار شیعوں کو بے گناہ موت کی سزا دے دی تھی اس کے بعد ان شہیدوں کی لاش دینے سے دوری اختیار کر رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428983    تاریخ اشاعت : 2017/07/13

محسن رضائی :
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکرٹری نے کہا : یمن کے مختلف علاقوں میں ۴ لاکھ رہائشی عمارتیں تباہ ہوئیں اور ۳۲ ہزار شہری بشمول بچے اور خواتین شہید اور زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 428898    تاریخ اشاعت : 2017/07/07

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا : عالمی سامراجی قوتوں نے داعشی دہشتگردوں کے ذریعے دینِ مقدس اسلام کی حقیقی تعلیمات کو مسخ کرنے کی ناپاک جسارت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428860    تاریخ اشاعت : 2017/07/05

حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا : رسول، آل واصحاب رسول کی محبت و عقیدت ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے اور ان مزارات کی زیارت انسانی فطرت کا تقاضا ہے، جسے جبر و خوف سے دبایا نہیں جا سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 428859    تاریخ اشاعت : 2017/07/05

حسین جابری انصاری :
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا : سعودی عرب ایرانی انقلاب کے مخالف گروپوں کو ایران کے خلاف کاروائی کے لئے مدد فراہم کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428707    تاریخ اشاعت : 2017/06/25

سنی تحریک پاکستان :
سنی تحریک لاہور نے کہا : امریکہ، اسرائیل مسلمانوں کو آپس میں تقسیم کرنا چاہتے ہیں، سعودی حکام یہودیوں کے ہاتھوں غلط استعمال ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428527    تاریخ اشاعت : 2017/06/13

سعودی عرب کے شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل سعود کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 428366    تاریخ اشاعت : 2017/06/03

یمن پر رمضان المبارک میں بھی سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کی صوبہ تعز پر تازہ بمباری میں ۸ یمنی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428295    تاریخ اشاعت : 2017/05/29

حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا : حجاز مقدس کی پاکیزہ سرزمین پر سعودی حکمرانوں نے اسلامی روایات اور عرب حمیت کا جنازہ نکال دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428203    تاریخ اشاعت : 2017/05/23

آیت اللہ عیسی قاسم کے خلاف عدالتی فیصلے کے بعد ہونے والے عوامی احتجاج اور مظاہرے کو کچلنے کے لئے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس مزید سعودی فوجی ملک فہد پل کے راستے بحرین میں داخل ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427959    تاریخ اشاعت : 2017/05/07

یمن کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں ایک بار پھر سعودی عرب کے سرحدی علاقے میں سعودی فوجی اڈوں پر حملہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427922    تاریخ اشاعت : 2017/05/05

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا مقابلہ کرنے والے ثقافتی محاذ کے صدر نے کہا ہے کہ آل سعود ، یمن کے عوام کو بھوک و افلاس سے دوچار کرکے تدریجی طور پرانہیں موت کی آغوش میں دھکیلنا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427782    تاریخ اشاعت : 2017/04/28

امریکی وزارت دفاع نے سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان ، ولیعہد اور وزیر دفاع کے ساتھ ملاقات میں ایران کو خطے میں شکست دینے کے سلسلے میں سعودی عرب کے معاندانہ اقدامات پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427641    تاریخ اشاعت : 2017/04/21