Tags - آل سعود
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک مختلف بہانوں سے عرب ممالک کے مال و دولت کو لوٹ رہے ہیں۔
News ID: 435697    Publish Date : 2018/04/25

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ یمن میں بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سعودی عرب کی جارحیت ہے اور اس بحران میں امریکہ اور برطانوی شراکت داری شرمناک ہے.
News ID: 435601    Publish Date : 2018/04/18

آيت الله نمازی :
کاشان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا : آل سعود جو خود کو خادم الحرمین الشرفین کا دعوا کرتا ہے اور ضیفوف الرحمان جانتا ہے خود ہی اپنے چہرے سے نقاب اٹھا کر تمام عالمین کے لئے اعلان کر دیا کہ یہ خاندان صیہونیوں سے بھی زیادہ صیہونی ہے ۔
News ID: 435514    Publish Date : 2018/04/08

حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
بسلسلہ میلاد با سعادت سیدہ فاطمۃ الزہراء ؑ رضا آباد میں ’’سیدۃ النساء العالمینؑ کانفرنس ‘‘منعقد ہوئی۔
News ID: 435332    Publish Date : 2018/03/13

یمن ميں سعودی عرب کی بربریت ، جارحیت اور انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ جاری ہے جس پر اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے عالمی ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
News ID: 435233    Publish Date : 2018/03/03

سعودی عرب کے امریکہ نواز اور خوانخوار بادشاہ شاہ سلمان نے۲۶ مارچ ۲۰۱۵ کو یمن کے نہتے اور مظلوم عربوں پر یہ سوچ کر وحشیانہ اور بھیانک جنگ مسلط کی کہ وہ چند ماہ کے دوران پورے یمن پر قبضہ جما لےگا لیکن یمنی عوام نے استقامت کامظاہرہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے یمن پر قبضہ جمانے کےخواب کو چکنا چور کردیا۔
News ID: 435202    Publish Date : 2018/03/01

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہورایران نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت جنگ یمن کے خاتمے کے لئے نعرے لگانے کے باوجود جارح ملک کی حمایت کرتی ہے
News ID: 435169    Publish Date : 2018/02/26

معصوم نقوی:
جے یو پی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ آل سعود نے جنت البقیع اور جنت المعلٰی کو منہدم کر کے امت مسلمہ کے مقدس جذبات سے کھیلنے کا گھناونا اور ناقابل معافی جرم کیا، جن میں اہلبیت اطہار اور ازواج مطہرات کے مزارات کو مسمار کرکے غیر اسلامی اور امت کی دل آزاری کا باعث بنا ہے، نجدی نظریات کو مسترد کرتے ہیں۔
News ID: 435108    Publish Date : 2018/02/21

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ پاک فوج کو کسی اور ملک میں بھیجے جانے کا فیصلہ کسی بھی طور پاکستان کے حق میں نہیں ہے۔
News ID: 435072    Publish Date : 2018/02/18

یمن کے جنوبی شہر عدن میں سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کے طرفدار فوجیوں میں خونریز لڑائی کے دوران ۱۵۰ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں سعودی عرب کے حمایت یافتہ یمن کے فراری صدر منصور ہادی کے حامیوں کو شکست کا سامنا ہے۔
News ID: 434826    Publish Date : 2018/01/29

حسین امیرعبداللہیان :
ایرانی مجلس (پارلیمنٹ) کے اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور نے کہا کہ آل سعود اور ٹرمپ بھی اسرائیل کی اس بگرتی ہوئی صورتحال میں اس ناجائز ریاست کو نہیں بچا سکتے ہیں۔
News ID: 434814    Publish Date : 2018/01/28

کسی دور میں خطے میں سعودی عرب کا اثر و رسوخ اچھا تھا لیکن محمد بن سلمان کی غلط پالیسیوں کے نتیجے میں سعودی عرب کو آج علاقائی اور عالمی سطح پرتنہائی اور بدنامی کا سامنا ہے۔
News ID: 432475    Publish Date : 2017/12/31

یمن کے فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ دارالحکومت صنعاء میں یمن کے مستعفی ہونے والی حکومت کے حامی ۳ کمانڈروں سمیت ۲۵ فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔
News ID: 432414    Publish Date : 2017/12/26

حجت الاسلام مقصود ڈومکی :
مجلس وحدت المسلمین پاکستان صوبہ سندھ نے کہا کہ اصغریہ نوجوانوں نے وادی مہران میں نظام ولایت اور احیائے اسلام کے سلسلے میں قابل قدر جدوجہد کی ہے۔
News ID: 432383    Publish Date : 2017/12/24

جنرل حسین سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ، عالم اسلام میں تفرقہ پھیلا کر مسلمانوں کی توجہ اسرائیل کی جانب سے ہٹانے اور خطے میں اسلامی جہموریہ ایران کے اثر و رسوخ کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔
News ID: 431982    Publish Date : 2017/11/26

اقوام متحدہ کی تین ایجنسیوں کے سربراہان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اوراس کے فوجی اتحاد کے محاصرے کی وجہ سے یمن کے لاکھوں افراد کی موت کا خدشہ ہے۔
News ID: 431870    Publish Date : 2017/11/18

سعودی عرب کی حزب اللہ کے خلاف معاندانہ کوششیں اسرائيلی اور امریکی ایجنڈے کا حصہ ہیں ۔
News ID: 431839    Publish Date : 2017/11/16

شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے سعودی عرب کی طرف سے لبنان میں بحران پیدا کرنے پر لبنانی قوم سے اتحاد کی تاکید کرتے ہوئے اشارہ کیا ہے کہ آل سعود خطے کے دلدل میں غرق ہو گیا ہے ۔
News ID: 431799    Publish Date : 2017/11/14

یمنی وزارت خارجہ:
یمن کی وزارت خارجہ نے اپنے ملک کے بری، بحری اور فضائی محاصرے کو یمنی عوام کے خلاف جارحیت میں سعودی عرب کی سیاسی اور فوجی قیادت کی کھلی شکست اور بے بسی کی علامت قرار دیا ہے
News ID: 431710    Publish Date : 2017/11/08

یمن پرسعودی اتحاد کی جارحیت پر یمنی فوج اورعوامی رضا کار فورسز کی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 430499    Publish Date : 2017/10/23