آل سعود - صفحه 7

ٹیگس - آل سعود
یمن پر تازہ سعودی حملوں میں عورتوں اور بچوں سمیت متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425441    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے جنوب مغربی صوبے تعز کے مختلف علاقوں میں سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے متعدد غاصب فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425394    تاریخ اشاعت : 2016/12/31

سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ پر پچاس سے زیادہ بار بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425164    تاریخ اشاعت : 2016/12/19

سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ ملک سلمان متحدہ عرب امارات کا دورہ مکمل کرنے کے بعد قطر پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424907    تاریخ اشاعت : 2016/12/06

یمن کے صوبے حجہ پر سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424646    تاریخ اشاعت : 2016/11/23

یمن کی فوج نے سعودی عرب کی جارحیتوں کے جواب میں سعودی علاقے نجران میں دو سعودی فوجی ٹھکانوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424628    تاریخ اشاعت : 2016/11/22

حرم امیر المومنین (ع) میں قائم شعبہ امور دینیہ کے زیر اہتمام اربعین امام حسین(ع) کے سلسلہ میں ۲۰ صفر کے دن مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 424627    تاریخ اشاعت : 2016/11/22

سعودی عرب نے یمن میں اڑتالیس گھنٹے کی جنگ بندی کے آغاز میں ہی اس ملک کے مختلف علاقوں پر بمباری کر دی
خبر کا کوڈ: 424570    تاریخ اشاعت : 2016/11/19

یمنی فوج اور رضاکار فورس کی اسنیپریونٹس کی کارروائی میں تین سعودی فوجی سعودی شہر جیزان میں ہلاک ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424560    تاریخ اشاعت : 2016/11/19

یمن میں ایک بازار پر سعودی عرب کے زرخرید جنگجؤوں کی گولہ باری میں کم سے سینتالیس افراد شھید اور زخمی ہوگئے
خبر کا کوڈ: 424543    تاریخ اشاعت : 2016/11/18

جان کیری نے کہا : دونوں فریقوں نے یمن میں قومی حکومت کی تشکیل کے لئے رواں سال کے اختتام تک کام کرنے پر اتفاق کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 424497    تاریخ اشاعت : 2016/11/16

جان کیری نے کہا : دونوں فریقوں نے یمن میں قومی حکومت کی تشکیل کے لئے رواں سال کے اختتام تک کام کرنے پر اتفاق کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 424497    تاریخ اشاعت : 2016/11/16

یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے دو حملوں میں بائیس عام شہری جاں بحق ہوگـئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424467    تاریخ اشاعت : 2016/11/14

یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے دو حملوں میں بائیس عام شہری جاں بحق ہوگـئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424467    تاریخ اشاعت : 2016/11/14

مشرقی یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے جارحانہ حملے میں تحریک انصاراللہ اور اس کے اتحادیوں کے تیس افراد شہید ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 424264    تاریخ اشاعت : 2016/11/04

مشرقی یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے جارحانہ حملے میں تحریک انصاراللہ اور اس کے اتحادیوں کے تیس افراد شہید ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 424264    تاریخ اشاعت : 2016/11/04

سعودی ذرائع ابلاغ کی جانب سے یمنی فوج کے ذریعے مکہ پر میزائلی حملے کا پروپیگنڈہ کئے جانے کے بعد، یمن کی علماء کونسل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی حکومت اس قسم کے متنازعہ اقدامات کے ذریعے یمن میں اپنے وحشیانہ جرائم پر پردہ نہیں ڈال سکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424165    تاریخ اشاعت : 2016/10/31

آل سعود نے امریکا اور خطے کی رجعت پسند حکومتوں کے تعاون سے یمن کا ظالمانہ محاصرہ جاری رکھا ہوا ہے کہ بین الاقوامی تنظیمیں بارہا یمن میں انسانی المیہ رونما ہونے کے امکان کی جانب سے خبردار کر چکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424150    تاریخ اشاعت : 2016/10/30