آل سعود - صفحه 4

ٹیگس - آل سعود
جنرل حسین سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ، عالم اسلام میں تفرقہ پھیلا کر مسلمانوں کی توجہ اسرائیل کی جانب سے ہٹانے اور خطے میں اسلامی جہموریہ ایران کے اثر و رسوخ کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431982    تاریخ اشاعت : 2017/11/26

اقوام متحدہ کی تین ایجنسیوں کے سربراہان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اوراس کے فوجی اتحاد کے محاصرے کی وجہ سے یمن کے لاکھوں افراد کی موت کا خدشہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 431870    تاریخ اشاعت : 2017/11/18

سعودی عرب کی حزب اللہ کے خلاف معاندانہ کوششیں اسرائيلی اور امریکی ایجنڈے کا حصہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431839    تاریخ اشاعت : 2017/11/16

شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے سعودی عرب کی طرف سے لبنان میں بحران پیدا کرنے پر لبنانی قوم سے اتحاد کی تاکید کرتے ہوئے اشارہ کیا ہے کہ آل سعود خطے کے دلدل میں غرق ہو گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431799    تاریخ اشاعت : 2017/11/14

یمنی وزارت خارجہ:
یمن کی وزارت خارجہ نے اپنے ملک کے بری، بحری اور فضائی محاصرے کو یمنی عوام کے خلاف جارحیت میں سعودی عرب کی سیاسی اور فوجی قیادت کی کھلی شکست اور بے بسی کی علامت قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 431710    تاریخ اشاعت : 2017/11/08

یمن پرسعودی اتحاد کی جارحیت پر یمنی فوج اورعوامی رضا کار فورسز کی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 430499    تاریخ اشاعت : 2017/10/23

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے یمن پر سعودی عرب کی تازہ ترین مجرمانہ بمباری میں ۶ افراد شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430422    تاریخ اشاعت : 2017/10/18

پیر افضل قادری:
علامہ خادم حسین رضوی نے کہا کہ اسلام ایک بہت بڑی طاقت کا نام ہے اور یہ دین غیرت ہے یہ پوری دنیا کے اندر مسلمانوں خصوصاً خواتین اور بچوں پر ظلم و ستم برداشت نہیں کرتا۔
خبر کا کوڈ: 429844    تاریخ اشاعت : 2017/09/07

آیت الله جنتی :
گارڈين کونسل کے سربراہ نے کہا : اس وقت یمن میں آل سعود ی کی طرف سے امریکا کی پشت پناہی میں سخت ظلم دھایا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429748    تاریخ اشاعت : 2017/09/05

آیت الله جنتی :
گارڈين کونسل کے سربراہ نے کہا : اس وقت یمن میں آل سعود ی کی طرف سے امریکا کی پشت پناہی میں سخت ظلم دھایا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429748    تاریخ اشاعت : 2017/09/05

یمن پر سعودی عرب کے حملے میں پانچ ہزار سے زائد یمنی بچے شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429720    تاریخ اشاعت : 2017/08/30

یمن پر سعودی عرب کے حملے میں پانچ ہزار سے زائد یمنی بچے شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429720    تاریخ اشاعت : 2017/08/30

لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین :
مقاومت علماء کے عالمی تنظیم کے سربراہ نے شام کی حکومت کے خلاف حملہ اور اس حکومت کو ظالم کہنا اور اسی وقت آل سعود کو مجاہد بتانے پر افسوس و تعجب کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429440    تاریخ اشاعت : 2017/08/11

یمن کی فوج اورانصاراللہ نے عسیر، الجوف اور تعزمیں سعودی جارحین اور اس کے آلہ کاروں کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے کئی سعودی فوجی اور اس کے آلہ کاروں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429288    تاریخ اشاعت : 2017/08/02

یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ ، بہیمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودیہ کے تازہ ترین فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے ۲۰ افراد شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429097    تاریخ اشاعت : 2017/07/20

یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ ، بہیمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودیہ کے تازہ ترین فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے ۲۰ افراد شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429097    تاریخ اشاعت : 2017/07/20

قطری وزیر دفاع :
قطر کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کا ملک یمن کے خلاف سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے فوجی اتحاد میں شامل ہونے پر مجبور ہوگیا جبکہ دوحہ شروع سے ہی اس اتحاد کا مخالف تھا۔
خبر کا کوڈ: 429083    تاریخ اشاعت : 2017/07/19