18 October 2017 - 12:59
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 430422
فونت
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے یمن پر سعودی عرب کی تازہ ترین مجرمانہ بمباری میں ۶ افراد شہید ہوگئے ہیں۔
یمن

رسا ںیوز ایجنسی کی اسپوٹنک سے رپورٹ کے مطابق ، یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے یمن پر سعودی عرب کی تازہ ترین مجرمانہ بمباری میں 6 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے سرحدی صوبہ جوف میں بمباری کی جس کے نتیجے میں 6 بے گناہ شہری شہید ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ سعودی عرب نے 2 سال سے زائد عرصہ سے یمن پر جنگ مسلط کر رکھی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 30ہزار سے زائد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں اس جنگ میں سعودی عرب کو امریکہ ، عرب امارات اور اسرائیل سمیت دس ممالک کی حمایت بھی حاصل ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬