‫‫کیٹیگری‬ :
18 October 2017 - 12:56
News ID: 430421
فونت
ہلال احمر میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے اور ہلال احمر کے سربراہ نے روہنگيا مسلمانوں کو درپیش مشکلات کے بارے میں رہبر معظم کو تحریری رپورٹ پیش کی ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دس ارب ریال میانمار کے مظلوم مسلمانوں کے لئے امداد فراہم کی ہے۔
 رہبر انقلاب اسلامی

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، ہلال احمر میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے  اور ہلال احمر کے سربراہ نے روہنگيا مسلمانوں کی مظلومانہ حالت کے بارے میں رہبر معظم کو تحریری رپورٹ پیش کی ۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دس ارب ریال میانمار کے مظلوم مسلمانوں کے لئے امداد فراہم کی ہے۔

ایران کے ہلال احمر ادارے کے سربراہ نے میانمار کے ہزاروں مسلمانوں کو ایران کی طرف سے امداد رسانی  اور میانمار کے مسلمانوں کو درپیش مشکلات کے بارے میں رہبر معظم کو خطر کے ذریعہ آگاہ کیا۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬