11 July 2018 - 14:31
News ID: 436568
فونت
گذشتہ چھ مہینوں میں صھیونی رژیم نے سینکڑوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے .
فلسطینی لڑکی

رسا نیوز ایجنسی کی روزنامہ عمون سے رپورٹ کے مطابق، فسلطینی اسراء کمیشن اور انسانی حقوق تنظیم کے مطابق سال کے آغاز سے اب تک ۳۵۳۳ فلسطینی مختلف علاقوں سے گرفتار کیے گیے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق گرفتار افراد میں ۶۵۱ بچے اور ۶۳ خواتین سمیت  ۴ صحافی شامل ہیں۔

ان افراد کو مختلف علاقوں جیسے قدس، رام الله، الخلیل، جنین، بیت لحم، نابلس، طولکرم، قلقیله، طوباس، سلفیت، اریحا اور غزه سے گرفتار کیا گیا ہے۔

زرایع کے مطبق مختلف جیلوں میں اس وقت ۶۰۰۰ کے لگ بھگ فلسطینی اسیرموجود ہیں۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬