اسرائیلی پارلیمنٹ میں اذان پر سخت قانون لاگو کرنے کی تیاری کی جارہی ہے ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، اسرائیل کی پارلیمنٹ میں مساجد سے اذان پر سخت پابندی کا قانون پیش کرنے کی تیاری کی جارہی ہے اور عوامی آسایش میں خلل کا بھانہ بناکر اس حوالے سے قانون سازی کی جارہی ہے
سال گذشتہ بھی اس حوالے سے قانون سازی کی گیی تاہم اس پر عملدر آمد اب کرانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
اسرائیلی وزیر ماحولیات کے مطابق قانون میں سفارش کی گیی ہے کہ جن مساجد سے بلند آواز میں اذان نشر ہوگی ذمہ داروں کو پولیس کے حوالے کیا جائے گا
رپورٹ کے مطابق ۵۰۰ مساجد اس قانون کی لپیٹ میں آسکتی ہیں۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے