06 January 2018 - 14:23
News ID: 432548
فونت
گذشتہ ۲ ہفتوں ميں؛
اقوام متحدہ کے انسانی ادارے کے دفتر کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی مجرمانہ کارروائی کے نتیجے میں گذشتہ ۲ ہفتوں ميں ۱۴ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
فلسطین

 رسا نیوز ایجنسی کی فلسطینی اطلاع رسانی سینٹر سے رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کے انسانی ادارے کے دفتر کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی مجرمانہ کارروائی کے نتیجے میں گذشتہ 2 ہفتوں ميں 14 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

اقوام متحدہ کے ادارے کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے مخۃلف علاقوں میں  19 دسمبر سے 1 جنوری تک 14  فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں اور اسی مدت میں 4549 فلسطینی اسرائيلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوئے ہیں جن میں بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی شامل ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬