‫‫کیٹیگری‬ :
06 January 2018 - 18:21
News ID: 432551
فونت
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے حکم سے؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام حاج شیخ علی اکبری کو آئمہ جمعہ کونسل کا سربراہ مقرر کردیا۔
رهبر معظم انقلاب اور حجت الاسلام حاج علی اکبری

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام حاج شیخ علی اکبری کو آئمہ جمعہ کونسل کا  سربراہ مقرر کردیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آئمہ جمعہ کونسل کے سابق سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید رضا تقوی کی اس عہدے پرماموریت کے اختتام اور ان کی دو دہائیوں سے گرانقدرخدمات کا شکریہ ادا کیا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید ہاشم رسولی، اور حجج اسلام حاج سید رضا تقوی، حاج سید علی قاضی عسکر، حاج شیخ حبیب اللہ غفوری، حاج شیخ عباس علی اختری ، حاج شیخ محمد جعفری گیلانی، حاج سید مہدی خاموشی اور حاج سید علی شاہچراغی کو آئمہ جمعہ کونسل کے اراکین کے عنوان سے مقرر کیا ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬