ٹیگس - رهبر معظم انقلاب
رهبر معظم انقلاب : آگاہ رہئے کہ مسائل سے بھری على بن موسى الرضا علیہ السّلام کی زندگی کا ہمیں پیغام" مستقل اور ہار ناماننے والا مقابلہ" ہے.
24 نومبر 1984 عیسوی
خبر کا کوڈ: 443048 تاریخ اشاعت : 2020/07/01
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے سرزمین ایران کے مشھور عالم دین آیت الله اسد الله ایمانی کے انتقال اپنے صادر کردہ پیغام میں ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 435861 تاریخ اشاعت : 2018/05/09
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے حکم سے؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام حاج شیخ علی اکبری کو آئمہ جمعہ کونسل کا سربراہ مقرر کردیا۔
خبر کا کوڈ: 432551 تاریخ اشاعت : 2018/01/06
آج ظھر سے قبل:
ھفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور اہلکاروں نے آج سموار کو ظھر سے پہلے رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 428838 تاریخ اشاعت : 2017/07/03
رسا نیوز ایجنسی - نجف اشرف کے امام جمعہ نے عراقی نیوز پیپر کے ہاتھوں حضرت آیت الله سید علی خامنہ ای کی توھین کئے جانے پر سخت رد عمل کا اظھار کیا اور اس نیوز پیپر و اس کے ایڈیٹر کے محاکمہ کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6447 تاریخ اشاعت : 2014/02/15
رسا نیوز ایجنسی - رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے اپنے حکم کے ذریعہ ایران کے سابق صدر جمھوریہ ڈاکٹر محمود احمدی نژاد کو مصلحت نظام کا رکن مقرر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5759 تاریخ اشاعت : 2013/08/05
رسا نیوز ایجنسی - رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے اپنے حکم کے ذریعہ ایران کے سابق صدر جمھوریہ ڈاکٹر محمود احمدی نژاد کو مصلحت نظام کا رکن مقرر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5759 تاریخ اشاعت : 2013/08/05